فلائیٹ آپریشن بند، پی آئی اے کا ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک کمی کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)فلائیٹ آپریشن بند، پی آئی اے کا ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک کمی کرنے کا فیصلہ،پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کو تنخواہوں میں عارضی کمی کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سی […]

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیس، لاہور میں ایک مرتبہ پھر سخت لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور شروع، حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے

لاہور (پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیس، لاہور میں ایک مرتبہ پھر سخت لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور شروع، حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے،صوبائی دارلحکومت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پیرسے 2 ہفتے کیلیےلاک […]

کورونا کے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے 7 نکاتی خصوصی پیکج پر کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچھی خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے 7 نکاتی خصوصی پیکج پر کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچھی خبر دے دی،وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ فرنٹ لائن ورکرز […]

76 ہزار ملازمین کا کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا موجود نہیں، سیکرٹری ریلوے نظام چلانے کے لیے 10ہزار کافی ہیں، فالتو کو فارغ کریں، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)76ہزار ملازمین کا کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا موجود نہیں، سیکرٹری ریلوے نظام چلانے کے لیے 10ہزار کافی ہیں، فالتو کو فارغ کریں، سپریم کورٹ کا حکم، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کاکہنا ہے کہ ریلوے فوری طور پر اپنا اصلاحاتی عمل شروع کرے، […]

کورونا سے پاکستان میں انتہائی غریب شہریوں کی تعداد 5 سے بڑھ کر 6 کروڑ ہو سکتی ہے، لاک ڈاؤن سے ایک کروڑ سے زائد بے روزگار

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے پاکستان میں انتہائی غریب شہریوں کی تعداد 5سے بڑھ کر 6کروڑ ہو سکتی ہے، لاک ڈاؤن سے ایک کروڑ سے زائد بے روزگار، پاکستان میں کورونا کے باعث ایک کروڑافراد کے خط غربت سے نیچے جانے کا خدشہ ہے، پلاننگ […]

اسلام آباد، سیکٹر آئی ٹین ون، جی سیون ٹو، تھری، غوری ٹاؤن، لوئی بھیر،جی ایٹ اور آئی ایٹ میں کورونا کیسز میں اضافہ، بند کرنے پر غور

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، سیکٹر آئی ٹین ون، جی سیون ٹو، تھری، غوری ٹاؤن، لوئی بھیر،جی ایٹ اور آئی ایٹ میں کورونا کیسز میں اضافہ، بند کرنے پر غور، اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں کورونا کے تقریباً 200 کیسز سامنے آنے کے […]

سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف نے او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کردیا، مریضوں کو مشکلات

کراچی (پی این آئی)سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف نے او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کردیا، مریضوں کو مشکلات، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج چوتھے روزبھی جاری رہا۔ سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل […]

8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل

اسلام آباد(پی این آئی)8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا، کورونا ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، بیروزگاری، غربت بڑھے گی، مشیر خزانہ کی دلیل،8؍ ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ […]

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3.6 کوئی نقصان نہیں ہوا

خضدار(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3،6، کوئی نقصان نہیں ہوا، بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی، […]

خاوند ڈی پی او، بیوی اسسٹنٹ کمشنر، خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں خوبصورت مثال قائم ہو گئی

پشاور(پی این آئی):خاوند ڈی پی او، بیوی اسسٹنٹ کمشنر، خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں خوبصورت مثال قائم ہو گئی، خیبرپختونخوا میں میاں بیوی ایک ہی ضلع مردان میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوگئے۔میڈیا کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع مردان […]

سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا سے زندگی ہار گئے

لاہور(پی این آئی)سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا سے زندگی ہار گئے، سابق ایڈیشنل آئی جی پنجاب میجر ریٹائرڈ مشتاق کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔میجر ریٹائرڈ مشتاق کو حالت تشویشناک ہونے پر 4 روز قبل سی ایم ایچ لایا گیا تھا […]

close