کراچی(پی این آئی)کورونا بچاؤ ماسک نہ لگانے پر جرمانہ اور گرفتاری بھی ہو سکتی ہے، ڈپٹی کمشنرز کے احکامات۔کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز نے ماسک کے لازمی استعمال اور فیزیکل فاصلے کو برقرار رکھنے […]
پشاور(پی این آئی)خبیر ایجنسی میں کنوئیں کی صفائی کے لیے اترنے والے 6 مزدور دم گھٹ کر جاں بحق، 3 کی حالت خراب، ہسپتال منتقل۔جمرود کے علاقہ ورمنڈو میلہ میں کنویں میں اترنے والے 6 مزدور زہریلی گیس سے جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 […]
لاہور(پی این آئی)نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دفاع کے شعبے کے لیے 12 کھرب 89 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، عمران خان انسداد کرونا وائرس کے حوالے سے پنجاب کابینہ کے خصوصی اجلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں دفاع کے شعبے کے لیے 12 کھرب 89 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔مالی سال 21-2020 کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے دفاع کے لیے 12 کھرب 89 ارب 13 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کیے […]
بوریوالہ (پی این آئی)بوریوالہ کے قریب کار اور منی ٹرک کا تصادم، میاں بیوی، تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق، دو بچے شدید زخمی۔لاہور روڈ پر چک نمبر 201 / ای بی کے قریب کار اور منی ٹرک کے مابین تصادم میں میاں بیوی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا شیخ رشید کو ٹیلی فون، کورونا میں مبتلا وفاقی وزیر کی خیریت دریافت کیوزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس میں مبتلا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی۔وزیراعظم عمران خان نے […]
لاہور (پی این آئی) شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ شوکت خانم اور آغا خان کی لیبارٹری سے کرایا جائے، فیاض الحسن پھر بول پڑے۔ فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ شوکت خانم اور آغا خان لیبارٹری سے کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ عوام دشمن ہے، مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا، شہباز شریف نے سخت تنقید کر دی، اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ میں سال 2020-21 کے دوران کورونا سے جنگ کے لیے 1200 ارب روپے کا فنڈ مختص کر دیا گیا ہے۔آئندہ مالی سال 21-2020 میں پاکستان میں پھیلتی عالمگیر وبا کورونا وائرس کے تدارک کے لیے 12 سو ارب روپے سے […]
فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد کے ڈاکٹر کورونا کے نشانے پر، 50 مزید ڈاکٹر ہدف بن گئے، تعداد 254 ہو گئی، 30 صحت یاب ہو چکے۔فیصل آباد میں مزید 50 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد 254 ہو گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے دوران اپوزیشن ارکان نے زبردست ہنگامہ کیا، آٹا چور، چینی چور کے نعرے لگائے۔قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2010 کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین اسمبلی سراپا احتجاج رہے جبکہ وہ اسمبلی میں […]