لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ڈرنے کی بجائے اللہ سے ڈریں۔ کہ دوا کے ساتھ ساتھ دعا کا ہونا بہت ضروری ہے۔اپنے ایک بیان میں ق لیگی صدر کا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم، اساتذہ تبادلے کے لیے آن لائن درخواست دے سکیں گے۔ اساتذہ کیلئے اچھی خبر، تبادلوں پر سے پابندی ختم کر دی گئی، اساتذہ تبادلوں کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔تفصیل کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد قومی اسمبلی بجٹ اجلاس کے لیے قواعد منظور کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران قومی اسمبلی میں وفاقی حکومت کی طرف سے بجٹ پیش کیا جانا ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانوی حکومت پاکستان کو مشکل کی گھڑی میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کی چیئرمین این ڈی ایم اے ملاقات۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت پاکستان کو مشکل کی اس […]
آباد(اسلام آباد(پی این آئی)چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت 17 ملز مالکان نے چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سمیت 17 ملز مالکان نے چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]
راولپنڈی(پی این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی خیریت دریافت کرنے کے لیے اعلیٰ شخصیات نے انہیں فون کیا اور پیغامات بھیجے۔وزارت ریلوے کے مطابق صدر عارف علوی، چیرمین سینیٹ، اسپیکر اسد قیصر نے شیخ رشید کو فون کیا اور اُن […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے صحتیاب لوگ پلازمہ عطیہ کریں، این ڈی ایم اے نے ہیلپ لائن قائم کر دی، 61-01-111-0304 پر رابطہ کریں۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ کے عطیے کے لیے […]
ملتان (پی این آئی)تین دن سے بخار تھا، سانس لینے میں تکلیف، مفتی عبدالقوی کی طبیعت خراب ہو گئی، ہسپتال داخل کرا دیئے گئے،مذہبی اسکالر مفتی عبدالقوی کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں ملتان میں واقع طیب اردگان اسپتال میں داخل کر […]
کراچی(پی این آئی)24 گھنٹے میں 9100 ٹیسٹ میں سے2487 نئے متاثرین، ہم خطرناک صورتحال کی طرف جارہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ کی تشویش،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام سے کہتا ہوں کہ احتیاط کریں کیونکہ ہم خطرناک صورتحال […]
خیبر پختونخواہ (پی این آئی)ٹڈی دل ملک کے 51 اضلاع تک پھیل گیا، بلوچستان کے 33، خیبر پختونخواہ کے 10، پنجاب کے 2 اور سندھ 6 اضلاع متاثر،ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے51 اضلاع میں ٹڈی دل موجود […]
اسلام آباد(پی این آئی)آصف زرداری اور فریال تالپور دونوں کی عمریں 60 سال سے زائد ہیں، کورونا کے ڈر سے عدالت نہیں آ سکتے، فرد جرم عائد نہ ہو سکی،اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیسز کی سماعت کے […]