اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اتحاد نے پارٹی کی لاہور تنظیم پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی ورکرز اتحاد نے عزیز بھٹی ٹاؤن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود کے […]
پشاور (پی این آئی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ بشریٰ بی بی بھی رہائی کے بعد […]
لاہور(پی این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ صوبے ایک پیسے کا ٹیکس جمع نہیں کرتے، وفاق سے پیسے لیتے ہیں، صوبہ وفاق سے پی آئی اے خرید لے، یہ بات سمجھ سے بالا ہے۔ جیو […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے کا کہنا ہے کہ انہوں نے پوسٹل سروسز سے خالی آسامیاں ختم کر کے سالانہ 2.8 بلین روپے بچائے ہیں۔ حکومت کی جانب سے بنائی گئی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت […]
باجوڑ (پی این آئی) ڈی چوک احتجاج کیس میں گرفتاری کے بعد رہا ہونے والےایم پی اے انور زیب گھر پہنچ گئے، ان کے گھر پہنچنے پر علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا۔ 24 نیوز کے مطابق انور زیب کا جیل سے رہائی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جانب سے برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں شامل افراد نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کے لیے پی ٹی آئی کو مینڈیٹ واپس دیا جائے۔شرکا […]
بونیر (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ 9 نومبر کو صوابی میں ہونے والا جلسہ منسوخ نہیں ہوا بلکہ بڑا جلسہ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرنے کہا کہ پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہےلیکن کوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کی رہائی کے بعد پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں کس نے اغوا کی اتھا۔ سلمان اکرم راجہ نے اپنے ایک بیان […]
کراچی (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ 2 سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز کرائیں گے۔ طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تعلیم حکومت کی […]
قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے اور اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے، ایوان زیریں کا اجلاس کل شام 5 کی بجائے 4 بجے ہوگا، جس میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل منظور ہونے کا امکان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے گلے کے علاج کیلئے ممکنہ لندن روانگی پر مریم نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایک بیان میں پارٹی ترجمان نے کہا کہ باپ تین دفعہ وزیراعظم، چچا دو دفعہ وزیراعظم، ان گنت دفعہ […]