کورونا کا خطرہ ابھی بھی موجود ہے، وزیراعظم عمران خان نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نیا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 15ستمبر کو تعلیمی ادارے مشاورت سے کھولے جائیں گے ، کورونا کا خطرہ ابھی موجود ہے ، پوری قوم کا تعاون درکار ہے، ٹیسٹنگ حکمت عملی، مائیکرواسمارٹ لا ک ڈاؤن جیسے مئوثر اقدامات […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، پنجاب کے سابق صوبائی وزیر کا انتقال ہو گیا

جہلم (پی این آئی) جہلم کی ممتاز سیاسی شخصیت ملک انعام الحق کے کزن سابق صوبائی وزیر محنت و صحت پنجاب ملک عبدالقیوم انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ان کی وفات سے جہلم ایک […]

مریم نواز کے گرد گھیرا مزید تنگ ہونے لگا، نیب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف غیر قانونی اراضی منتقلی کے کیس میں نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، ماسٹر پلان تبدیلی کے باعث نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا،2004 کے لاہور ماسٹر پلان کی 2013 […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، تیل و گیس کا ایک اورذخیرہ دریافت کر لیا گیا، یومیہ کتنا تیل اور کتنی گیس حاصل ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے جمعہ کو صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنی سیاب ون 1 ویل سے تیل و گیس کا ایک اور ذخیرہ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔کمپنی […]

ذاتی مصروفیات کے باعث زندگی میں پہلی بار ورزش نہ کرنے کی وجہ سے میرا پیٹ باہر نکل رہا ہےوزیر اعظم عمران خان کے دلچسپ انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی ) نجی ٹی وی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنی حکومتی مصروفیات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ گذشتہ 2 برس میں صرف 5 بار باہر ڈنر کیا جبکہ تمام وقت دفتر سے سیدھا گھر […]

سابق سینئر بیوروکریٹ کو میئر کراچی وسیم اختر کی جگہ ایڈمنسٹریٹر بنانے کاامکان، نام فائنل کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی) میئر کراچی وسیم اختر کے عہدے کی مدت ختم ہو گئی ان کے بعد سابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگا کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کے […]

لڑکی نہ مسلمان کی، نہ نکاح کیا، تفتیش میں سب فراڈ نکلا، حکومتی جماعت کے اقلیتی رکن نے غیر مسلم لڑکی کی غیر قانونی شادی اور جعلی قبول اسلام کا واقعہ سنا دیا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رہنما ممبر قومی اسمبلی نوید عامر جیوانے کہا ہے کہ اقلیتوں نے تحریک پاکستان سے لیکر قیام پاکستان تک اقلیتوں نے ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا ہے، حکومت مذہب کی جبرا تبدیلی کو […]

ملک میں مہنگائی کم ہو گئی، سرکاری ادارے کا دعویٰ ہے کہ چینی، آٹا سمیت 11 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہو گئی، کونسی قیمت کتنی کم ہوئی؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(آئی این پی)سرکاری ادارے ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی 0.14فیصد کم ہوگئی- آٹھ ہفتے بعد پہلی بار چینی سستی ہوئی- آٹا بھی سستا ہوگیا- گیارہ اشیا کی قیمتوں میں کمی جبکہ بارہ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔حکومت کی […]

ساری قوم کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ جو کچھ اپوزیشن FATF پر کر رہی ہے اور اگر ملک بلیک لسٹ میں چلا گیا تو اس کی اپوزیشن ذمہ دار ہوگی، وزیراعظم کا انتباہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام پاورپلے میں انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی،انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ حالات بتائے گئے تھے کہ نواز شریف […]

فواد چوہدری نے نام لیے بغیر کس کو نشانہ بنا ڈالا؟ کہتے ہیں کہ اوسط درجے کے وزرائے اعلی انتظامی معاملات نہیں چلا سکتے، تفصیل جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اوسط درجے کے وزرائے اعلی انتظامی معاملات نہیں چلا سکتے۔فواد چوہدری نے کہا کہ آج اگر شہری سہولتیں نہیں ہیں، نظام تباہ ہے، تو اس کی ذمہ دار صوبائی […]

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، گینگ وار نے اتنانقصان نہیں پہنچایا جتنا کچرے نے پہنچایا، پی ٹی آئی لیڈر نے نیا دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، گینگ وار نے اتنانقصان نہیں پہنچایا جتنا کچرے نے پہنچایا، تجاوزات اور کچراصاف نہ ہونے کی وجہ سے شہر ڈوبا، اتنے بڑے شہرمیں خدا نہ کرے […]

close