پیرس(پی این آئی )فرانس سمیت یورپی ممالک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگاجس نے فرانس حکومت کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، کورونا وائرس کے تیزی سے دوبارہ پھیلاو پر مختلف آرا سامنے آرہی ہیں۔فرانس میں کورونا وائرس کے مزید 7 ہزار 379 […]
لندن(پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی کی خبریں کچھ وقت سے گردش میں ہیں اور اب اس حوالے سے غیرملکی نیوز ویب سائٹ ’alaraby.co.uk‘ نے ایک تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے۔ ویب سائٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے تیار کیے گئے اصولوں کے مسودے کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ چیئرمین کے عہدے کے حوالے سے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سرکاری محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی، فائیو اسٹار ہوٹلوں میں حکومتی فنڈز سے ورک شاپس اور سیمینار بھی نہیں ہوں گے۔پنجاب حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت صوبے میں غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے […]
کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے مون سون بارشوں کی وجہ سے متاثر ہونے والے صوبے کے 20 جب کہ کراچی شہر کے تمام اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔سندھ حکومت نےکراچی کے6 اضلاع ضلع ساوَتھ، ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل، کورنگی اور ملیرکو آفت زدہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت نوازشریف کو بھول جائے وہ واپس نہیں آئیں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گھر میں بڑا سکون ملتا ہے، بیوی سے مشاورت بھی کرتا ہوں، گھر میں سیاست پر بڑا کم تذکرہ ہوتا ہے، لیکن جب بھی اہلیہ سے مسائل پر بات کرتا ہوں، تو ان […]
ملتان (پی این آئی) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موسم سرما میں کورونا وائرس شدت اختیارکرسکتا ہے، پاکستان میں کورونا صورتحال بہتر ہوئی ہے، اللہ کا شکر ہے کہ آج حضرت امام حسین کی یاد کورونا سے نجات کے ماحول میں […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب کے گورنر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں جہاں بھی بارشوں کی وجہ سے مسائل ہیں وہاں وفاقی حکومت بھر پور اقدامات کر رہی ہے اور میں بھی بہت جلد مخیر حضرات کیساتھ کراچی جا […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کسی انجانے پریشر میں ہے، بظاہر جو مستحکم صورتحال دکھائی دیتی ہے اس میں پی ٹی آئی حکومت کو عوام کو ریلیف فراہم کرنا چاہیے، احتساب کا نیا […]