تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا اگر قانون سے بھاگتا ہے تو اس پر عوام کو سوچنا چاہیے،مسلم لیگ (ن )انتشار کا شکار ہے اس میں کئی گروپس بنے ہوئے ہیں, پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کا بڑا بیان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کو قانون کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دینا ہوں گے،تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والا اگر قانون سے بھاگتا ہے تو اس پر عوام […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان تین دن میں تردید کریں ورنہ ان کے خلاف عدالت جاؤں گا، ن لیگ کے صدیق الفاروق نے وارننگ دے دی ، کہا کہ ان پر2کروڑ روپے لینے کا الزام بے بنیاد ہے

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق نے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جانب سے لگائے گئے بلیک میلنگ کے ذریعے دوکروڑ روپے لینے کے الزام کو غلط اور بے بنیاد […]

فواد چوہدری کی وزارت کو بھنگ کے استعمال کا لائسنس مل گیا، کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کے لیے پہلے لائسنس کی منظوری دے دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا […]

ڈاکٹر ماہا کیس کی حقیقت کیا ہے؟ قبر کھولنے اور پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)ڈاکٹر ماہا کیس کی حقیقت کیا ہے؟ قبر کھولنے اور پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا، کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی کو گولی لگنے کے ابہام اور تضاد ختم کرنے کے لیے قبر کشائی […]

نوازشریف کا جیسے ہی علاج مکمل ہوگا،حالت خطرے سے باہر ہوگی، اگلےدن آجائیں گے،مریم نواز نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نوازشریف کا جیسے ہی علاج مکمل ہوگا،حالت خطرے سے باہر ہوگی، اگلےدن آجائیں گے, مریم نواز نے اعلان کر دیا، مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہےکہ نوازشریف کا جیسے ہی علاج مکمل ہوگا،حالت خطرے سے باہر ہوگی، […]

قوم کو گمراہ کرنے پر نوبل انعام ہوتا تو پاکستان کی کون سی سیاسی جماعت جیت جاتی ؟ بڑی پارٹی کے لیڈر نے اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیراطلاعات وبلدیات سندھ سیدناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ اگر قوم کو گمراہ کرنے پر نوبل انعام ہوتا تو پی ٹی آئی حکومت جیت جاتی۔وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹرشبلی فراز کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹراپنے […]

وزیر اعظم عمران خان کے کراچی کے دورے کا پروگرام جاری، کب جائیں گے؟ خصوصی پیکج کیا دیں گے؟ کس کس سے ملیں گے؟ تفصیل جانیئے

کراچی(این این آئی)کراچی میں بارشوں سے تباہ کاریوں پر ملک بھر میں سیاسی پارہ ہائی ہونے کے بعد وفاق نے میٹروپولیٹن کراچی کے لیے منصوبوں اور فنڈز کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 3ستمبر کو خصوصی دورے پر […]

نواز شریف صحت مند ہیں، وکلا کی میڈیکل رپورٹ ثبوت ہے، بڑے حکومتی ذمہ دار کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف صحت مند ہیں، وکلا کی میڈیکل رپورٹ ثبوت ہے، کورونا علاج شروع نہ کرنے کی وجہ بتائی گئی ہے۔ فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

کراچی کے شہریوں کو عذاب دینے پر پہلا جھٹکا، کراچی میں لوڈشیڈنگ، نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20کروڑ روپے جرمانہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) کراچی میں جون اور جولائی میں بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک نے جون اور جولائی میں […]

سینیٹ میں میر حاصل بزنجو کی خالی نشست پر کون کون 10 امیدوار سامنے آ گئے؟ خالی نشست پر انتخاب کب ہو گا؟

بلوچستان(پی این آئی)سینیٹ میں میر حاصل بزنجو کی خالی نشست پر کون کون 10 امیدوار سامنے آ گئے؟ خالی نشست پر انتخاب کب ہو گا؟ سینیٹ میں بلوچستان کی خالی نشست پر انتخابات کیلیے بلوچستان کی پارلیمانی جماعتوں کے 10 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع […]

آصف زرداری، فریال تالپور سمیت تمام ملزمان طلب، میگا منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)آصف زرداری، فریال تالپور سمیت تمام ملزمان طلب، میگا منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی، احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 9 ستمبر […]

close