مریم نواز کا سیکیورٹی اداروں کیلئے پیغام ،سلام پیش کر دیا

کراچی ، لاہور (پی این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز کا موقف بھی آگیا ، انہوں نے سٹاک ایکس چینج پردہشتگردحملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےبہادربیٹوں کوسلام جنہوں نےحملہ ناکام بنادیا۔مائیکرو […]

پاکستان غریب ملک نہیں ہے، ملک کی یہ حالت گزشتہ حکومتوں کی سنگین بدعنوانی سے ہوئی ہے، شبلی فراز نے اپوزیشن کو بڑا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان غریب ملک نہیں ہے، ملک کی یہ حالت گزشتہ حکومتوں کی سنگین بدعنوانی سے ہوئی ہے، شبلی فراز نے اپوزیشن کو بڑا نشانہ بنا دیا، اطلاعات ونشریات کے وزیرشبلی فرازنے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی فعال قیادت میں ملک درست […]

پاکستان میں کورونا سے ہونیوالی اموات میں پھر شدت آگئی ، 24گھنٹوں میں کتنی اموات ہو گئیں؟ افسوسناک خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے باعث 100 سے زائد افراد جاں بحق۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 3 ہزار کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی […]

اسد عمر نے پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کے مطالبات کو درست اور جائز قرار دےدیا

کراچی(پی این آئی)اسد عمر نے پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کے مطالبات کو درست اور جائز قرار دےدیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ جہاں پر ساتھ مل کر کام کیا جاتا ہے وہاں پر کچھ رنجشیں بھی ہوتی […]

پٹرول کی قلت کیوں پیدا کی؟ اوگرا نے پیٹرول بحران کی ذمہ دار 3 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ کردیا

کراچی(پی این آئی)پٹرول کی قلت کیوں پیدا کی؟ اوگرا نے پیٹرول بحران کی ذمہ دار 3 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ کردیا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول بحران کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے 3 مزید نجی آئل مارکیٹنگ […]

تحریک انصاف حکومت پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گئی؟ بجٹ منظور ہونے کے بعد نمبر گیم سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بی این پی مینگل کے حکومت سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد یہ دعوے کیے جارہے تھے کہ حکومت کی کشتی سے لوگوں نے چھلانگیں لگانا شروع کردی ہیں لیکن پیر کو منظور ہونے والے وفاقی بجٹ نے ان دعووں […]

جامشورو میں 500 کے وی گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، حیدرآباد گرڈ اسٹیشن کے 110 فیڈرز پر بجلی کی سپلائی منقطع، بحالی کا عمل جاری

جامشورو(پی این آئی)جامشورو میں 500 کے وی گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، حیدرآباد گرڈ اسٹیشن کے 110 فیڈرز پر بجلی کی سپلائی منقطع، بحالی کا عمل جاری،جامشورو میں 500 کے وی گرڈ اسٹیشن کے یارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے حیدرآباد کے تمام گرڈ […]

بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں کا فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے بجٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں کا فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے بجٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان،بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نےمبینہ طور پر تصوراتی، ناقابل عمل اور فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر مشتمل بجٹ کو […]

سٹاک ایکسچینج پر حملے کے دوران شہید سکیورٹی گارڈ کی بہن کا بھی انتقال، بہن بھائی کی نماز جنازہ لیاری میں ایک ساتھ ادا کی گئی

کراچی (پی این آئی)سٹاک ایکسچینج پر حملے کے دوران شہید سکیورٹی گارڈ کی بہن کا بھی انتقال، بہن بھائی کی نماز جنازہ لیاری میں ایک ساتھ ادا کی گئی، کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے شہید سیکیورٹی گارڈ حسن کی […]

وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی زیادہ تعداد نوجوان لڑکوں پر مشتمل ہے، وجہ کیا ہے؟

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس، پنجاب میں نوجوان مریضوں کی اکثریت، لڑکے سب سے زیادہ متاثر۔ صوبے بھر میں مردوں میں 51 ہزار 80 کورونا کے شکار، 50 ہزار 81 مشکوک کیسز ہیں جبکہ خواتین میں 23 ہزار 70 کورونا سے متاثر، 19 ہزار 89 […]

جو شخص اپنے خرچے سے اپنا گھر نہیں چلا سکتا وہ ملک کیسے چلا سکتا ہے، ریحام خان نے عمران خان پر مزید الزامات کی بوچھاڑ کر دی

لندن(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کے گھر کے پردے ،کالینیں ،بستر،شہد اور آٹا سب تحفے میں ملتا ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ حتیٰ کے قربانی کے بکرے بھی تحفے میں آتے […]

close