آرمی چیف کا شیخ رشید کو ٹیلی فون، انتہائی اہم مشورہ بھی دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف کا شیخ رشید کو ٹیلی فون، انتہائی اہم مشورہ بھی دے دیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلی فون کرکے کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے پر مبارک باد دی۔آرمی چیف نے شیخ […]

پائلٹوں کی ڈگریاں چیک کرنے والے وزیر ہوا بازی کی اپنی ڈگری جعلی ہے؟ کتنے سال سے کیس چل رہا ہے؟ بڑا سوالیہ نشان لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پائلٹوں کی ڈگریاں چیک کرنے والے وزیر ہوا بازی کی اپنی ڈگری جعلی ہے؟ کتنے سال سے کیس چل رہا ہے؟ بڑا سوالیہ نشان لگ گیا۔پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل […]

کوئٹہ میں 50 کروڑ کے ٹف ٹائلز کہاں لگے؟ سابق وزیراعلیٰ نے ٹوپی اتار کر سر آگے کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں 50 کروڑ کے ٹف ٹائلز کہاں لگے؟ سابق وزیر اعلیٰ نے ٹوپی اتار کر سر آگے کر دیا،بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے مخصوص انداز میں کوئٹہ شہر میں سڑکوں پر سبزے کی […]

پوری دنیا میں پاکستان کی ساکھ داؤ پر لگ گئی، پاکستانی ائر لائنز کی لینڈنگ پر پابندی لگنے کا خدشہ پی آئی اے کے 9 پائلٹس نے جعلی لائسنس کے جرم کا اعتراف کر لیا، 28 پائلٹس کی انکوائرئ مکمل ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور نےکہا ہےکہ جعلی لائسنس کےالزام میں 28 پائلٹس کی انکوائری مکمل ہوگئی، 9 پائلٹس نے اعترافِ جرم بھی کرلیا، جبکہ پی آئی اے کے 148 پائلٹس کو بھی فلائنگ سے روک دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس […]

30جون تک ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد کتنی ہو جائیگی؟اسد عمر نے نیا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و مراعات اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کہتے ہیں 30 جون تک کورونا کیسز کی تعداد3 لاکھ نہیں بلکہ سوا دولاکھ ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا […]

جولائی میں افریقہ، ایران، عمان، افغانستان اور بھارت سے ٹڈی دل پاکستان آسکتا ہے، وزیر فوڈ سکیورٹی نے خطرے سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جولائی میں افریقہ، ایران، عمان، افغانستان اور بھارت سے ٹڈی دل پاکستان آسکتا ہے، وزیر فوڈ سکیورٹی نے خطرے سے آگاہ کر دیا۔وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی فخر امام نے کہا ہے کہ جولائی میں افریقہ، ایران، عمان، افغانستان اور بھارت سے […]

ساتویں ڈیڈ لائن 10 جون کو گذر گئی، پشاور کی بی آر ٹی مکمل نہ ہو سکی، کنٹریکٹر نے اس بار کونسا نیا بہانہ بنایا؟

پشاور(پی این آئی)ساتویں ڈیڈ لائن 10 جون کو گذر گئی، پشاور کی بی آر ٹی مکمل نہ ہو سکی، کنٹریکٹر نے اس بار کونسا نیا بہانہ بنایا؟بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور مکمل کرنے کی ساتویں ڈیڈلائن بھی گزر گئی۔ذرائع کے مطابق بی آر […]

حکومت نے بجٹ منظور کرانے کے لیے بلوچستان کے کس لیڈر سے حمایت کی درخواست کر دی؟

کوئٹہ(پی این آئی)حکومت نے بجٹ منظور کرانے کے لیے بلوچستان کے کس لیڈر سے حمایت کی درخواست کر دی؟وفاقی حکومت نے ایک بار پھر شاہ زین بگٹی سے بجٹ کی منظوری کے لیے حمایت مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق زین بگٹی نے مطالبات کی […]

پشاور میں شہری کو برہنہ تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف احتجاج نے شدت اختیارکرلی، 6 پولیس اہلکار، دو میڈیا ورکر زخمی ہو گئے

پشاور(پی این آئی)پشاور میں شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے خلاف احتجاج نے شدت اختیارکرلی۔ خیبر روڈ دوسرے روز بھی میدان جنگ بنی رہاجس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاراور2 صحافی زخمی ہوگئے ۔پشاور پولیس کی جانب سے ردیع اللہ عرف عامر […]

جج کو دھمکی دینے والے افتخار الدین معافی لے کر سپریم کورٹ آئے، پولیس اٹھا کر لے گئی، عدالت نے کہا حکم دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)جج کو دھمکی دینے والے افتخار الدین معافی لے کر سپریم کورٹ آئے، پولیس اٹھا کر لے گئی، عدالت نے کہا حکم دیا؟ویڈیو بیان میں پاکستان کے سیاستدانوں، صحافی حامد میر اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دھمکیاں دینے والے شخص کو […]

عمران صاحب قوم کو سستی چینی بھی ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھروں کی طرح دیں گے، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی تابڑ توڑ تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)عمران صاحب قوم کو سستی چینی بھی ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھروں کی طرح دیں گے، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی تابڑ توڑ تنقید۔پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہاہےکہ چینی چوری کے”سرغنہ اعظم” صرف اورصرف عمران صاحب […]

close