20ستمبر سے پہلے این آر او لینے کی کوششیں، سابق وزیراعظم نواز شریف کا پنجاب کی اہم شخصیت سے مسلسل رابطہ، این آر او نہ ملا تو کیا ہو گا؟

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ نگار و صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کےبانی و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف پنجاب کی اہم ترین شخصیت سے مسلسل رابطے میں ہیں تا کہ 20 ستمبرسے قبل این آراو مل سکے۔ 20 ستمبر […]

جو گڑھا نوازشریف کیلئے کھودکر دھکا دیاگیاآج سب اس گڑھے میں گررہے ہیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہ کرکے اپنی لئے مشکل کھڑی کرلی اور انکو بھی مشکل میں ڈالاہے،جو گڑھا نوازشریف کیلئے کھودکر دھکا دیاگیاآج سب اس […]

کورونا وائرس کا ملک سے خاتمہ ہونے کےقریب، ملک بھر میں کتنے فیصدمریض صحتیاب ہو گئے ؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

مبشر زیدی کو عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ کردیا،مگر کیوں ؟جرم کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)مبشر زیدی کو عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ کردیا،مگر کیوں ؟جرم کیا ہے؟رؤف کلاسرا پر الزام لگانے والے مبشر زیدی کو عدالت نے 10 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔کچھ سال پہلے صحافی مبشر زیدی اور اسد طور نے رؤف کلاسرا پر […]

احد چیمہ کے لیے خوشخبری،نیب کا ایل ڈی اے سٹی کیس کی تحقیقات بند کرنیکا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)نیب کا ایل ڈی اے سٹی کیس کی تحقیقات بند کرنیکا فیصلہ۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) احد چیمہ کے خلاف ایل ڈی اے سٹی کیس میں تحقیقات بند کرنے کے لیے […]

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں ماربلز کی کان بیٹھنے کے باعث 12 مزدور دب کر جاں بحق

پشاور(پی این اآئی)خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں ماربلز کی کان بیٹھ گئی جس کے باعث 12 مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق حبیب کے مطابق ماربل کی کان بیٹھنے کا واقعہ تحصیل صافی کے علاقے زیارت میں پیش آیا جہاں متعدد افراد […]

مولانا فضل الرحمٰن کا اپوزیشن جماعتوں سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی ) جمیعت علماء اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے تحریک سے قبل استعفے دینے کا مطالبہ کردیا ہے ، انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے استعفے دینے سے انکار کردیا ہے، بلاول نے کہا […]

مانتے ہیں ہم ن لیگ سے کرپشن کا پیسہ نکال نہیں سکے، تحریک انصاف نے ناکام احتساب کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن)سے کرپشن کی مد میں حکومت کوئی بھی پیسہ نکال نہیں سکے ہیں اور نہ ہی احتساب کی شکل میں ان کا دائرہ تنگ ہو اہے، تفصیلات کے […]

کراچی کی بحالی کا پیکج، وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو براہِ راست رقم دینے سے انکار کر دیا، تمام منصوبے کتنے عرصے میں مکمل ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ کراچی کیلئے سندھ حکومت کو براہ راست پیسے نہیں دے سکتے ،کچھ منصوبے ایک سال اور کچھ دو سالوں میں مکمل ہونگے ،تمام منصوبے 3 سال میں مکمل […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالوں کے پھیپھڑوں میں کتنے ماہ بعد بھی نقصان کے اثرات باقی رہتے ہیں؟ نئی تحقیق نے پریشان کر دیا

ویانا(پی این آئی ڈیسک) کورونا وائرس کے صحت مند ہونے والے مریضوں پر اس وباءکے دیرپا منفی اثرات کے متعلق قبل ازیں کئی انکشافات کیے جا چکے ہیں۔ اب آسٹریا کے تحقیق کاروں نے بھی ایک ایسا نقصان بتا دیا ہے کہ سن کر لوگ […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں خواتین کی شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ جبکہ فی میل شرح تعلیم سب سے کم ہے، تشویشناک دعویٰ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) اراکین بلوچستان اسمبلی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے کہ اس وقت بلوچستان میں خواتین کی شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ جبکہ فی میل شرح تعلیم سب سے کم ہے، صوبے میں عورتوں، بچوں، نوجوانوں اور بے […]

close