کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں کا فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے بجٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان،بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نےمبینہ طور پر تصوراتی، ناقابل عمل اور فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر مشتمل بجٹ کو […]
کراچی (پی این آئی)سٹاک ایکسچینج پر حملے کے دوران شہید سکیورٹی گارڈ کی بہن کا بھی انتقال، بہن بھائی کی نماز جنازہ لیاری میں ایک ساتھ ادا کی گئی، کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے شہید سیکیورٹی گارڈ حسن کی […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس، پنجاب میں نوجوان مریضوں کی اکثریت، لڑکے سب سے زیادہ متاثر۔ صوبے بھر میں مردوں میں 51 ہزار 80 کورونا کے شکار، 50 ہزار 81 مشکوک کیسز ہیں جبکہ خواتین میں 23 ہزار 70 کورونا سے متاثر، 19 ہزار 89 […]
لندن(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کے گھر کے پردے ،کالینیں ،بستر،شہد اور آٹا سب تحفے میں ملتا ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ حتیٰ کے قربانی کے بکرے بھی تحفے میں آتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بلاول جس حلقے سے چاہیں الیکشن لڑیں مقابلے کیلئے تیار ہوں، وفاقی وزیر برائے ڈاک و مواصلات مراد سعید نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج کیا ہے کہ بلاول جس حلقے سے چاہیں الیکشن لڑیں […]
کراچی (پی این آئی) پی آئی اے کا اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان، فیصلے کا فوری اطلاق کر دیا گیا، اندرون ملک کے لیے پروازوں پر یکطرفہ 12ہزار کرایہ وصول کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے قومی اسمبلی کے لیگی ناراض ارکان کو حکومت کے ساتھ ملانے کے لئے اپنے بعض ایم این ایز کو ٹاسک سونپ دیا ہے، اس حوالے سے (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ق لیگ بھی اپوزیشن کے ساتھ مل سکتی ہے، ق لیگ کا جوش وخروش ختم ہوگیا ہے، وفاقی وزراء کا بھی حکومت کے رہنے پر اعتماد نہیں ہے، وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسد عمر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بول بڑے، وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت 25 روپے بڑھ جانا بڑا اضافہ ہے، اپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے میں شامل نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کراچی سمیت صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 24 کھرب 60 ارب روپے کے نئے قرضے لینے کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ حکومت نے پرانے قرضے واپس کرنے اور دوسرے اخراجات کے لیے تین ماہ کے […]