لاہور(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا […]
لاہور(پی این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ موٹر وے پر زیادتی کا شکار ہونیوالی قوم کی بیٹی ہے،خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں، انکو سخت سے سخت سزا ضروری ہے،حکومت آئین اور قانون کے مطابق […]
فورٹ عباس (پی این آئی) موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کو اس کے آبائی گاؤں کے رہائشیوں نے سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا ۔ ملزم عابد علی کے آبائی گاؤں 260ایچ آر کے ایک رہائشی محمد حنیف نےبتایا کہ عابد […]
لاہور (پی این آئی) سیکرٹری صحت پنجاب نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے کورونا ٹیسٹ کی شرط عائد نہیں کی، تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد حکومتی ٹیمیں کورونا ٹیسٹ کریں گی، حساس اضلاع کے تعلیمی اداروں میں 15 روزہ میں ایک بار رینڈم […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کو اس شہر کے چوکیداروں نے لوٹا ہے،یہ شہر پورے پاکستان کو پالنے کی صلاحیت رکھتا ہے،امداد کی ضرورت نہیں: مصطفیٰ کمال،پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کو کسی امداد کی ضرورت نہیں، یہ شہر پورے […]
لاہور(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں ہمیں روایت سے ہٹ کر مضبوط فیصلے کرنے ہوں گے، اپوزیشن کے روایتی فیصلوں اور قراردادوں کی کوئی افادیت نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ […]
لاہور(پی این آئی)چوروں اور جھوٹوں کے سردار؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟مریم اورنگزیب نے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایسا کیا کہا کہ حکومتی ترجمان اآگ بگولہ ہو گئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نےمشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کو شدید […]
سیالکوٹ(پی این آئی)سی سی پی او نے متاثرہ خاتون کو ملزم بنانے کی کوشش کی،اور عقل سے عاری وزیر اعظم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خواجہ آصف حکومت پر برس پڑے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نےکہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان عقل سے […]
اسلام اآباد(پی این آئی)وزراء اور پڑھے لکھے طبقات کی جانب سے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے تشدد کو ہر مسئلے کا حل سمجھنا سمجھ سےبالاتر ہے،فواد چوہدری نے ایک نئی بحث چھیڑ دی، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزراء اور […]
اسلام اآباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کا دینی مدارس کے لیے 9 کروڑ 62 لاکھ روپے ضمنی گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ،وفاقی حکومت نے دینی مدارس کے لیے 9 کروڑ 62 لاکھ روپے ضمنی گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم […]
اسلام اآباد(پی این آئی)میرےدوست کے پاس ایک ڈوڈو نامی بولنے والا طوطا ہوتا تھا،وہ بہت جھوٹ بولتا تھا‘۔مریم اورنگزیب کے ٹوئٹ پر ڈاکٹر شہباز گل کا دلچسپ ردعمل۔وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے مسلم لیگ کی ترجمان مریم اونگزیب کو […]