اسلام آباد میں 4 بڑے ترقیاتی منصوبے، وزیر اعظم عمران خان نے سنگ بنیاد رکھ دیا، کام شروع

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں 4 بڑے ترقیاتی منصوبے، وزیر اعظم عمران خان نے سنگ بنیاد رکھ دیا، کام شروع، وفاقی دارالحکومت میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چار ترقیاتی منصوبوں کا سنگ […]

کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کا کیس، خواجہ آصف آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے

لاہور(پی این آئی):کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کا کیس، خواجہ آصف آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے، مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف آج نیب کے سامنے پیش ہوں گے۔مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کو مطلوبہ دستاویزات سمیت 11 بجے پیش […]

کورونا کے علاج میں استعمال ہونیوالی دوا پاکستان میں تیار ہو گی، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ امریکہ اگلے تین ماہ کی کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا رریمڈیسیور کی تقریباً مکمل پیداوار خرید رہا ہے۔تاہم پاکستان، انڈیا اور مصر میں بھی دوا ساز کمپنیوں کے […]

کورونا کا شکار ہونیوالے خود کو گھروں میں قرنطینہ کرنیوالے کتنے افراد جاں بحق ہو گئے ؟ہوشربا اعداد و شمار جاری

کراچی(پی این آئی) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد خود کو گھروں میں قرنطینہ کرنے والے افراد میں سے 328 جاں بحق ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی محکمہ صحت نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ […]

وزیراعظم عمران خان نے شاند ار منصوبے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے جنگلات کے لیے محفوظ علاقوں کے منصوبے کا افتتاح کردیا جس کے تحت ملک بھر میں 75 سو مربع کلومیٹر پر 15 نیشنل پارکس بنائے جائیں گے. اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

مائنس ون میں جان پڑ گئی ، وزیراعظم کے قریبی ساتھی نے خفیہ ریکارڈنگ کرکے ویڈیو کس کو دیدی؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آبا د (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کے قریبی دوست نے ان کی خفیہ ریکارڈنگ کی اور وہ کسی اور کو دے دی جس کی وجہ سے “مائنس ون” میں جان پڑی ہے ۔تفصیلات کے […]

7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع

اسلام آباد(پی این آئی) 7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہونے والی بین الصوبائی وزائے کانفرنس 2 جولائی کو طلب کی گئی تھی۔جس میں یونیورسٹیز اور تعلیمی ادارے […]

ملک بھرمیں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کرنے میں بڑی رکاوٹ کھڑی ہو گئی ، سندھ حکومت نے مخالفت کر دی ، وجہ کیابتائی؟

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ملک میں یکساں نصاب نافذ کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں یکساں نصاب رائج کرنے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

اسمارٹ لاک ڈائون یا مکمل لا ک ڈائون؟ پاکستانی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) 63 فیصد پاکستانی اسمارٹ جبکہ 21 فیصد مکمل لاک ڈاؤن کے حامی۔ انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی عوام سے کورونا کے حوالے سے ایک سروے کیا ہے جس میں 67 […]

عمران خان کا متبادل کون ہے، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائے؟ ن لیگی رہنما نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) لیگی رہنما ملک احمد خان نے عمران خان کے متبادل وزیراعظم کا نام تجویز کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے لیگی رہنما کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر ولید اقبال کو وزیراعظم پاکستان بنا […]

کوئی ڈیل ہو جائے اور این آر اومل جائے ، شہباز شریف کن کوششوں میں مصروف ہیں؟ نامور صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) شہبازشریف چاہتے ہیں کہ ان کی نیب مقدمات سے جان چھوٹ جائے۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کے کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں خبر دی ہے کہ صدر مسلم لیک ن چاہتے […]

close