مشیر داخلہ نے ساجد گوندل کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا، وفاقی کابینہ کے ارکان میں تشویش ، ساجد گوندل کی والدہ نے عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے افسر ساجد گوندل کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا ہے۔وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اسلام آباد پولیس کو ساجد گوندل کی جلد […]

پی ٹی آئی کے ناراض ارکان اپوزیشن سےاتحاد کر لیں تو خان صاحب سے جان چھڑانا مشکل نہیں،سابق پارلیمنٹیرین نے بڑا دعویٰ کر دیا

جھنگ(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرام نے کہا ہے کہ تحریک کے انصاف ناراض ارکان اور اپوزیشن اتحاد کرلے تو خان صاحب سے جان چھڑانا مشکل نہیں ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کب سے باقاعدہ کام شروع کردے گا،وزیراعظم عمران خان نے تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رواں سال 15کتوبر سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ باقاعدہ کام شروع کردے گا، ماضی میں جنوبی پنجاب کے عوام اور مسائل کے حل کو نظر انداز کیا جاتا رہا، اختیارات کی منتقلی کو مرحلہ وار […]

مکمل بیگناہی ثابت ہونے تک عاصم سلیم باجوہ کو ’’سی پیک‘‘ کاعہدہ بھی چھوڑ دینا چاہیے، الزامات اگر غلط ہیں تو باجوہ صحافی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائرکریں، بڑے اپوزیشن لیڈر کا بڑامطالبہ

کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ’’پانامہ‘‘ کی طرز پر عاصم سلیم باجوہ پرکرپشن کے الزامات لگنے کے بعد ان کا وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دیناخوش […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی سمیت موسم سرماکی تعطیلات پر اہم فیصلہ کر لیا گیا، وزارت تعلیم کا مراسلہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی سمیت رواں سال موسم سرماکی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزارت تعلیم نے وفاقی نظامت تعلیمات کومراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی اور […]

موجیں ختم ، اب ہفتہ وار ایک ہی چھٹی ہو گی، ہفتے کے دن کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں کیلئے ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ، رواں سال موسم سرما کی تعطیلات بھی نہیں دی جائیں گی، فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے […]

عمران خان استعفی منظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی جانب سے عاصم سلیم باجوہ کا استعفٰی منظور نہ کیے جانے پر مریم نواز کا ردعمل، بذریعہ ٹوئٹ دیے گئے ردعمل میں کہا کہ احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا، استعفی منظور کر لیتے تو خود […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز سے کیا گیا سب سے بڑا وعدہ پورا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا ہے جس کے تحت اوورسیز پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کا حق دے دیا […]

سابق رکن اسمبلی کا انتقال ہو گیا

پشاور(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی عصمت اللہ خان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خاندان باچاخان کی خدائی خدمتگار تحریک کا اہم […]

وزیراعظم عمران خان نے دو سال زبردست حکومت بھی کر لی وزیروں کے درجن بھر سکینڈلز بھی بھگت لیے‘ یار دوستوں نے اربوں بھی کما لیے،اپوزیشن کو بھی جیل کروا دیااور ۔۔معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔جناب وزیر اعظم دو سال حکومت کر کے دیکھ چکے‘ زبردست حکومت بھی کر لی ‘ وزیروں کے درجن بھر سکینڈلز بھی بھگت لیے‘ یار دوستوں نے اربوں بھی کما لیے‘ […]

قوم کو چونا لگ رہا ۔۔لگنے دو ۔۔۔ اپنی جاب کی فکر کرو مجھے ٹی وی چینل میں کہا گیا کہ نوکری جاری رکھنی ہے تو اگلے دو ماہ تک حکومت کیلئے یہ کام کرو ، نہ کرنے پر چھٹی ہو گئی ، رئوف کلاسرا کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سارا زور سندھ حکومت کو مزید نالائق ثابت کرنے پر لگا رہا۔ اسی دوران سوات میں سیلاب آگیا‘ پتہ چلا جو کام کراچی میں ہوا وہی سوات میں ہوا ۔سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ […]

close