اسد عمر اور شاہ محمود قریشی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں یا نہیں؟ شاہ محمود قریشی نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہیں۔میری جہانگیر ترین سے کبھی کوئی خلش نہیں رہی، میرا ان کا کوئی اختلاف کا جواز نہیں بنتا۔ان خیالات کا اظہار وزیر […]

اب کیا ہو گا؟ کے الیکٹرک کو کراچی والوں کے لیے بجلی 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

کراچی(پی این آئی)اب کیا ہو گا؟ کے الیکٹرک کو کراچی والوں کے لیے بجلی 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ‘کے الیکٹرک’ صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 89 […]

بچوں کیساتھ زیادتی میں ملوث مجرموں کو بھیانک سزائیں دینے کا بل منظور کر لیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر اسمبلی نے بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث مجرمان کو جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کا بل پاس کر لیا، بل کی منظوری کے بعد گھناونے جرم میں ملوث افراد کو عمر قید، سزائے موت اور جنسی صلاحیت سے […]

پیمرا نے 24 نیوز چینل کا لائسنس معطل کر دیا، وجہ کیا بتائی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پیمرا نے 24 نیوز چینل کا لائسنس معطل کر دیا، وجہ کیا بتائی گئی؟پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے قانون کی مبینہ خلاف ورزی پر چینل ’24 نیوز’ کا لائسنس معطل کردیا۔پیمرا سے جاری بیان کے مطابق سینٹرل میڈیا نیٹ ورک […]

اس کام کو ہر صورت پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان کی ترقی کا بہترین منصوبہ ہے جسے ہر صورت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا اور اس کے ثمرات ہر پاکستانی تک پہنچائے جائیں گے۔وزیرِ اعظم عمران خان کی […]

ایک بڑے اسلامی ملک نے ڈگریاں مشکوک ہونے کے بعد اپنے ملک میں پاکستانی پائلٹس کو معطل کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایک بڑے اسلامی ملک نے ڈگریاں مشکوک ہونے کے بعد اپنے ملک میں پاکستانی پائلٹس کو معطل کر دیا۔جعلی لائسنس معاملے پر دیگر ملکوں کی طرح ملائیشیا نے بھی پاکستانی پائلٹس معطل کر دیے۔غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق ملائیشیا کے محکمہ […]

اہم حکومتی عہدیدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک حکومت کو پیغام ہے، رانا ثنااللہ نے حکومت میں کس کے ساتھ رابطے کی بات کر دی

لاہور(پی این آئی)اہم حکومتی عہدیدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک حکومت کو پیغام ہے، رانا ثنااللہ نے حکومت میں کس کے ساتھ رابطے کی بات کر دی،مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا ءاللہ نے انکشاف کیا ہے کہ علیم […]

کراچی والوں پر لوڈ شیڈنگ بم کے عذاب کے دوران مہنگی بجلی کا بم، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی والوں پر لوڈ شیڈنگ بم کے عذاب کے دوران مہنگی بجلی کا بم، کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر […]

کراچی کے ایٹمی بجلی گھر کینوپ میں خرابی، شہر میں لوڈ شیڈنگ 3 سے 6 گھنٹے بڑھ گئی، مشکلات میں مسلسل اضافہ

کراچی(پی این آئی)کراچی کے ایٹمی بجلی گھر کینوپ میں خرابی، شہر میں لوڈ شیڈنگ 3 سے 6 گھنٹے بڑھ گئی، مشکلات میں مسلسل اضافہ۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کینپ پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث شہر قائد میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ […]

جج ارشد ملک کی برطرفی، مریم نواز اور ناصر بٹ کو بھی سزا مل سکتی ہے، شہباز گل نے نیا نکتہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)جج ارشد ملک کی برطرفی، مریم نواز اور ناصر بٹ کو بھی سزا مل سکتی ہے، شہباز گل نے نیا نکتہ ڈھونڈ لیا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ جج ارشد ملک کیس کے فیصلے کے بعد امید ہے کہ […]

یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں آج رات 12 بجے سے بند ہو جائیں گی، مسافروں کو ریفنڈ کے لیے رابطے کی ہدایت

لندن(پی این آئی)یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں آج رات 12 بجے سے بند ہو جائیں گی، مسافروں کو ریفنڈ کے لیے رابطے کی ہدایت۔یورپی ممالک کے لیے پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پروازوں کی معطلی کا اطلاق آج […]

close