اسلام اآباد(پی این آئی)ایس ای سی پی کے افسر کی گمشدگی، تحقیقات شروع ہو گئیں۔اسلام آباد سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے جوائنٹ ڈائریکٹر ایس ای سی پی ساجد گوندل کے لاپتہ ہونےکی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق جوائنٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس طلب، کیاایجنڈا زیر بحث آئے گا؟ قومی اسمبلی کا اجلاس 7ستمبر بروز پیر سہ پہر چار بجے طلب کرلیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ، فیٹف سے متعلق دونوں بلز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس […]
اسلام اآباد(پی این آئی)امریکی خاتون سنتھیا رچی نے پاکستان بدری کے لیے وزارت داخلہ کا حکم عدالت میں چیلنج کر دیا۔امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے وزارتِ داخلہ کا ویزے کی درخواست مسترد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر […]
کراچی(پی این آئی)سیاست نہیں، کراچی کو کام چاہیے، وزیراعظم عمران خان کے قریب ترین کابینہ رکن نے اہم اشارے دے دیئے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سارے پاکستان کی توجہ کراچی پر مرکوز ہے، اس وقت کراچی سیاست نہیں صرف کام […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات سنیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، سندھ حکومت نے 12 سالہ اقتدار میں شہر قائد کو تباہ حال کیا۔ شبلی فراز نے […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ 50ارب روپے کا میگا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کے اجلاس میں راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی منظوری دی گئی۔اجلاس […]
اسلام اآباد(پی این آئی)پرائمری سکول 15 ستمبر سے نہیں کھلیں گے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے وجہ بتا دی۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ پیر کو کیا جائے گا۔ آج اسلام آباد میں صحافیوں کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی سمیت رواں سال موسم سرماکی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزارت تعلیم نے وفاقی نظامت تعلیمات کومراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی اور […]
کراچی(پی این آئی)ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق سندھ حکومت نے افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، افتخار شلوانی اس وقت سیکریٹری بلدیات سندھ ہیں۔افتخار شلوانی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ہیں، وہ کمشنر کراچی بھی رہ چکے ہیں۔ […]
صوابی(پی این آئی)سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہاہے کہ حکومت حالیہ بارشوں اورسیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگا رہی ہے،حکومت بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے گی۔ ضلع صوابی میں حالیہ بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہے لیکن یہ وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ، تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے کورونا کا پھیلاؤ روک لیا گیا ہے، اگر […]