سجاول میں میرپوربٹھورو کے قریب ٹائر برسٹ ہونے کے باعث زائرین کی گاڑی الٹ گئی۔ حادثے میں بائیس افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ زخمیوں کو تعلقہ اسپتال میرپور بٹھورو منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے […]
یونیورسٹی آف ہری پورمیں طلباءکے دوگروپوں میں تصادم سےمتعدد طلباء زخمی ہوگئے۔انتطامیہ کے مطابق یونیورسٹی طلبا کےعلاؤہ آؤٹ سائیڈر بھی جھگڑے میں شامل ہیں۔ انتطامیہ نے یونیورسٹی بند کر کے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی ہے۔ […]
لاہور ( پی این آئی ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی قیادت کی پاکستان کے امور میں مداخلت کے بارے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ چودھری شجاعت حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) کوالالمپورائیرپورٹ پر پانچ دن سے پھنسے پاکستانی مسافروں کے پیاروں کے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی مسافر وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ پرواز کے ذریعے مجموعی طورپر تین سواڑسٹھ مسافر پاکستان روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پرکل 9نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر ہفتہ کو علامہ اقبال ڈے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین PAEC ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے IAEA کے ورلڈ فیوژن انرجی گروپ (WFEG) کے افتتاحی وزارتی اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کی۔ یہ میٹنگ اٹلی کے شہر روم میں ہوئی۔ انہوں نے تقریب میں پاکستان کا قومی بیان پیش […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر دن میں 3 مرتبہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا چیک اپ کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اہم پیشرفت،جے آئی ٹیز نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تفتیش مکمل کرلی،تفتیش میں فوادچودھری، علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت تمام ملزمان قصور وار قراردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور 9مئی […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی آج جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ پی ٹی آئی نے آج ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا تاہم انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پبلک سروس کمیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کی حج درخواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔ سرکاری اسکیم کے تحت 89605 عازمین فریضہ حج کیلئے جائیں گے، ان میں سے 5 ہزار اسپانسر شپ اسکیم کے تحت […]
کراچی : ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، اب لائسنس بنوانے کے لیے دفتر جانے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، اب لائنسنس بنانا مزید آسان ہوگیا۔شہریوں کی سہولت کے لیے […]