ریٹائرڈ ملازمین کو عید سے قبل عیدی مل گئی، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری، بزرگ پنشنرز کو اگست کے ماہ سے اضافی پنشن ملے گی، حکومت نے کم از کم پنشن 6500 سے بڑھا کر 8500 کرنے کا اعلان کیا تھا، 3 ماہ کے […]

وہ صوبہ جس کے 16اضلاع میں ایک ہفتے میں ایک بھی کورونا کا کیس رپورٹ نہیں ہوا، اچھی خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ اس ہفتے کے دوران بلوچستان کے 16اضلاع میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہواہے ،احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد سے کیسز میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے جس کی تمام تر کریڈیٹ […]

ستمبر میں بھی تعلیمی ادارے کھلنے کا امکان کم ، وفاقی وزیر تعلیم نے نیا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اگست میں مشاورتی اجلاس ہوگا جس میں کورونا وباء سے متعلق جائزہ لیا جائیگا اگر حالات ساز گار نہ ہوئے تو ستمبر میں تعلیمی ادارے نہیں […]

عمران خان کو مائنس ہم نہیں بلکہ کون کرے گا؟ شاہد خاقان عباسی نے کسی مائنس ون کا حصہ بننے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مائنس ون نہ ہوا ہے، نہ ہو سکتا ہے اور نہ ہوگا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال میں جواب دیا کہ مائنس ون نہ ہوا ہے، نہ ہو سکتا ہے […]

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف سے مستقل طور پرنکالا جائے ، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر کو خط لکھ کر ایف اے ٹی ایف کے صدر سے پاکستان کا نام مستقل طور پرگرے لسٹ سے خارج کرنے کا مطالبہ کیا […]

وفاقی حکومت میں شامل جماعت پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دے گی، وفاقی وزیر امین الحق نے وجوہات کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی حکومت میں شامل جماعت پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دے گی، وفاقی وزیر امین الحق نے وجوہات کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے قومی اسمبلی […]

ٹڈی دل پاکستان سے کہاں چلے گئے؟ مصیبت ٹل گئی، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ُی این آئی)ٹڈی دل پاکستان سے کہاں چلے گئے؟ مصیبت ٹل گئی، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خوشخبری سنا دی۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ کوروناپرقابوپانے کیلیے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں،یہ بات باعث اطمینان ہے کہ […]

پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کردیا، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو اختیارات دینے پر لاہور ہائی کورٹ کیوں برہم ہو گئی؟

لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب حکومت نے پورے سسٹم کا بیڑا غرق کردیا۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ میں جسٹس محمد قاسم خان کی سربراہی میں عالت عالیہ کے […]

کراچی کی لوڈ شیڈنگ کا کوئی حل نہیں، وزیر توانائی عمر ایوب نے ہار مان لی، 2022 تک کے الیکٹرک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے کیا کرے گا؟

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ دو سال تک کراچی کی لوڈشیڈنگ کا کوئی حل نہیں کیوں کہ وہاں کا بجلی کی ترسیل کا نظام اضافی لوڈ برداشت نہیں کر سکتا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

ایک انڈے کو نکالنے سے کچھ نہیں ہو گا، پورا ٹوکرا خراب ہے، مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں بہت کچھ بول دیا

کراچی(پی این آئی)ایک انڈے کو نکالنے سے کچھ نہیں ہو گا، پورا ٹوکرا خراب ہے، مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں بہت کچھ بول دیا،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پانچ سال پورے کرنے […]

آصف زرداری کی بہن کو بھتہ جا رہا ہے، مراد سعید نے عذیر بلوچ کے اعترافی بیان کی کاپی قومی اسمبلی میں پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آصف زرداری کی بہن کو بھتہ جا رہا ہے، مراد سعید نے عذیر بلوچ کے اعترافی بیان کی کاپی قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔وفاقی وزیر مراد سعید عزیر بلوچ کے اعترافی بیان کی کاپی قومی اسمبلی میں لے آئے، کہا کہ […]

close