حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ، پاکستان کا اہم ترین شہر جہاں کورونا کے 76فیصد مریض صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن، ملک کے اہم ترین شہر میں کورونا کے 76 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایکٹیو کیسز کی تعداد صرف 3 ہزار سے کچھ زائد رہ گئی، شہر میں اب […]

وزیراعظم اور مشیر خزانہ میں کس بات پر تکرار ہو گئی؟اندر کی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان اور حفیظ شیخ میں تکرار، واقفان حال کا بڑا انکشاف، نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران سینئر صحافی عمران یعقوب خان نے انکشاف کیا ہے کہ ہائی پاور سلیکشن بورڈ کی میٹنگ کے دوران ایک تعناتی کیلئے […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین نے پاکستان کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ دوستی کا حقیقی حق نبھا دیا، بڑی خوشخبری آگئی

بیجنگ (پی این آئی) چین نے کوویڈ 19 کے خلاف پاکستان کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے آئسولیشن ہسپتال اور متعدی امراض کے علاج معالجہ کے مرکز کے قیام سے کورونا وائرس اور دیگر متعدی بیماریوں پر […]

عمران خان کے خلاف بلاول اور مولانا فضل الرحمان متحد ہو گئے، آگے کیا کرنا ہے، مشترکہ ایجنڈے کی تیاری

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے خلاف بلاول اور مولانا فضل الرحمان متحد ہو گئے، آگے کیا کرنا ہے، مشترکہ ایجنڈے کی تیاری۔سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے مولانا فضل الرحمان نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات […]

لاہور کے قریب نیا شہر بسانے کی منظوری دے دی گئی، رقبہ کتنا ہو گا؟ کس عرب ملک کی طرح تعمیرات ہوں گی؟ تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہوں گے۔لاہور کے شمال میں جدید شہر بسانے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام […]

کورونا وائرس کو شکست، وزیر اعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نےقوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا میں سماجی صورتحال سے متعلق پاکستان کی موثر پالیسی کو پذیرائی مل رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے […]

علی محمد خان اپوزیشن پر پھٹ پڑے، پیپلزپارٹی کوخبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن آپس میں ہی مخلص نہیں ہے، آپس میں دھوکے کررہی ہے، حکومت میں تو انہوں نے کام کیا نہیں اب اور اپوزیشن میں بھی کچھ نہیں کیا۔نجی ٹی وی […]

عید الاضحی کے موقع پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ وفاق کے بعد پنجاب حکو مت نے بھی اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، کورونا پھیلاؤ کےخدشات کے باعث اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی، پنجاب میں عید الضحیٰ پر جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کوچھٹی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب […]

ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کیلئے بڑا ریلیف ، وفاقی حکومت نے خصوصی ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کا ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ ، وزیراعظم عمران خان نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وفاقی وزراء ، […]

پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے حوالے سے ایشیاءمیں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا، ہسپتال بھر گئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے حوالے سے ایشیاءمیں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے اور ہسپتالوں مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اس پر اب یہ افتاد پڑ گئی ہے کہ ملک میں آکسیجن کی قلت پیدا ہو گئی ہے اور […]

کے الیکٹرک کے سربراہ نے لوڈ شیڈنگ کی ذمہ داری اٹھانے سے انکار کر دیا، ملبہ دوسروں پر ڈالنے کی کوشش

کراچی(پی این آئی)نیپرا کی عوامی سماعت میں چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کےالیکٹرک نے بجلی لوڈشیڈنگ کی ذمے داری اٹھانے سے انکار کردیا۔انہوں نے دوران سماعت موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی ذمے دار کے الیکٹرک نہیں۔کے الیکٹرک […]

close