اسلام آباد(پی این آئی)غیر ملکی ائر لائنز میں کام کرنے والے کتنے پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کلیئر ہو گئے؟ جانیئے۔غیر ملکی ایئر لائنز میں کام کرنے والے 21 پائلٹس کے لائسنس کلیئر قرار دیتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اومان اور ہانگ کانگ کو […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے پن بجلی کے 7 منصوبوں پر تعمیراتی کام تیز کردیا ہے، کن کن علاقوں میں منصوبے زیر تکمیل ہیں، جانیئے۔خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں پن بجلی کے سات منصوبوں کا تعمیراتی کام تیز کردیا ہے۔خیبرپختونخوا کے توانائی کے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کورونا کا دباؤ کم نہ ہوا، لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کر دی گئی، تفصیل جانیئے۔پنجاب میں 15 روز کا مزید لاک ڈاؤن: 30 جولائی تک توسیع کر دی گئی، نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے جس کے تحت لاک ڈاؤن مزید جاری […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 15 روز کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ، صوبے میں لاک ڈاؤن 30 جولائی تک نافذالعمل رہے گا، تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورانٹ کھولنے، سیاسی، سماجی و مذہبی اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت 10 ہزار ارب کا قرض لے چکی ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کا قرض مئی کے آخر تک اوسطاً […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کچھ سرکاری محکموں نے عید پر ملازمین کو بونس تنخواہ دینے کا اعلان کردیا، لیسکو سمیت تمام کمپنیوں نے اپنے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ واسا گریڈ ایک تا سولہ کے ملازمین […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ قومی اسمبلی ملک عامرڈوگر کے چچا ملک لیاقت علی ڈوگر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ان کی 65برس تھی۔ ملک لیاقت ڈوگر کا ملتان کے ڈوگر خاندان سے تعلق تھا ۔ان کے بڑے […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بیماریوں میں مبتلا افراد کی اموات زیادہ ہوئیں، ملک میں 71 فیصد اموات پہلے سے بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی ہوئیں جبکہ انتقال کرنے والے 29 فیصد مریض پہلے کسی بیماری […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے رواں برس حج سے محروم رہنے والوں کو آئندہ سال ترجیح دینے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اگلے سال حج کے لیے حکومت ان تمام افراد کو ترجیح […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ایک نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف ایک نئے کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دیدی ہے۔ فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ […]
لاہور(پی ناین آئی)شوگر ملوں کی سیاست سے جہانگیر ترین گروپ کا خاتمہ، پنجاب شوگر ملز ایسوسی ایشن کا نیا چیئرمین کون بن گیا؟نجی ٹی وی نے پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ شوگرملز ایسوسی ایشن سے جہانگیرترین گروپ کا خاتمہ […]