اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو جولائی کے اختتام تک ملک بھر میں 2 ہزار آکسیجن بیڈز کا اضافہ یقینی بنانا ہے۔ملک میں کورونا […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان شفاف ٹیم نہیں دے سکے، شفاف پاکستان کیسے دیں گے۔ عمران خان کی کابینہ پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک ایماندارٹیم لانے میں ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد […]
چلاس(پی این آئی) دیا میر بھاشا ڈیم ملک کا تیسرا بڑا ڈیم ہو گا۔ چلاس میں اجتماع سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈیم کے لئے اس سے بہتر جگہ نہیں ہو سکتی، اب ہم دریاؤں پر ڈیمز بنانے جا […]
اسلام آباد(پی این آئی) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے اب تک تقسیم کی جانے والی رقم کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔اعلامیے کے مطابق اب تک ملک بھرمیں ایک کروڑ 26 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے جس میں […]
خوشاب (پی این آئی) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف انصاف کے ایم پی اے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی غلام رسول سنگھا کے گھر ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے۔ابتدائی اطلاعات […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ان ہاؤس تبدیلی کا حصہ نہیں بنے گی۔اٹھارویں ترمیم میں بہتری کی گنجائش ہے اس پر بات ہو سکتی ہے۔میرے وزیر اعظم بننے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک ہوائی کمپنیوں میں کام کرنے والے 96 پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کر دی ہے۔ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی رانا مجتبی نے میڈیا کو بتایا کہ بیرون ملک ہوائی کمپنیوں میں کام کرنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے خوفناک وار جاری ہیں اور اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس کے مصدقہ تشخیص کیے جانے والے مریضوں کی کل تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے گزشتہ ایک برس کے دوران انجام دیے جانے والے وفاقی حکومت کے متعدد کارنامے بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بدل رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے ہفتے میں 2 روز سکول کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ سکول ایس او پیز کے تحت کھلیں گے اور صرف انتظامی امور سرانجام دیے جاسکیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ایک ٹویٹ […]
کوہاٹ (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کے نئے ذخائردریافت ہوگئے، نئی دریافت سے 16.12ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار اور 3240بیرل یومیہ کنڈنسیٹ تیل حاصل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں […]