حکومت کیخلاف کرپشن کے 13ریفرنسز دائرکرنے کا فیصلہ ، وزیراعظم کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خلاف کرپشن کے 13 ریفرنس دائر کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا […]

نواز شریف کا مزید برا وقت آنے والا ہے، سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی ملاقاتوں کی وجہ بتا دی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف جہانگیر ترین سے ملاقات اس لئے کر رہے ہیں کہ […]

نکاح کے لیے کوئی عمرمقرر نہیں کی جاسکتی نہ ہی دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لازم ہے، اسلامی نظریاتی کونسل نے رپورٹ جمع کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کو غیر ضروری قرار دے دیا ہے‘اسلامی نظریاتی کونسل نے سینیٹ کی قانون وانصاف کمیٹی میں14-2013 کی رپورٹ جمع کروائی ہے. 6 سال قبل 2014 میں اسلامی نظریاتی کونسل […]

مسلم لیگ (ن)مقبول ترین سیاسی جماعت بن گئی ، آج ہی الیکشن کروانے کی صورت میں کلین سویپ کرے گی

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت پنجاب کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ ن لیگ پنجاب کی سب سے بڑی سیاسی قوت بہت ہے۔مبشر […]

کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی ، شادی ہال ایسوسی ایشن نے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) شادی ہال ایسوسی ایشن نے 2 اگست سے شادی ہالز کھولنے کا اعلان کردیا،صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس نے کہا ہے کہ حکومت سے مزاکرات ناکام ہو گئے ہیں، ہم اپنے لیبر اور ورکرز کو بھوکا مرنے نہیں […]

کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، مزید احتیاط کی جائے، عوام سے اپیل ہے کہ عیدالضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر عمل یقینی بنائیں، مویشیوں منڈیوں میں بھی ایس اوپیز پر عملدرآمد کیا جائے۔ تفصیلات […]

ٹرین پر سفر کرنیوالوں کیلئے بری خبر آگئی، حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت ریلوے کا دسمبرتک مکمل ٹرین آپریشن بحال نہ کرنے کا فیصلہ، وزارتِ ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ دسمبرتک جزوی ٹرین آپریشن ہی چلایا جائے گا، دسمبر کے آخرمیں حالات معمول پر آنے کے بعد مکمل ٹرین آپریشن بحال […]

پاکستان میں کورونا وبا اختتام کے قریب پہنچ گئی ، ایک ہی دن میں ہزاروں مریض صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک ہی دن میں کورونا کے 8ہزار739 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ملک میں اب تک 1لاکھ70ہزار سے زائد مریض صحتایب ہوچکے، اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں آج کورونا کے صرف1979کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے […]

بغیر کسی گارنٹی لاکھوں کا قرض حاصل کریں،حکومت نے نوجوانوں کو زبردست خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجونان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوان ایک سے ڈھائی لاکھ روپے تک کا قرض لے سکتے ہیں۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ نوجوان اپنے کاروبار کے لیے ایک لاکھ […]

وفاقی وزراء اسد عمر اور امین الحق حکومتی فیصلوں کیخلاف کھل کر سامنےآگئے ، کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزراء اسد عمر اور امین الحق نے کراچی میں بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر میں مبتلا 15سال کے لڑکے علی رضا کی خواہش پوری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر میں مبتلا 15سال کے لڑکے علی رضا کی خواہش پوری کر دی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سال کے لڑکے علی رضا سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ […]

close