ن لیگ کے دور حکومت میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں پڑگئیں

اسلام آباد (پی این آئی )بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے لیےافسوسناک خبر، سابقہ دور حکومت میں بلدیاتی اداروں میں بھرتی ہونے والے کلاس فور کے ملازمین بھی سرکار کے ریڈار پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق دور حکومت میں بلدیاتی اداروں میں کلاس فور کے ملازمین […]

عمر شیخ کی کارکردگی کا پول کھل گیا، پرفارمنس رپورٹ منفی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے گریڈ اکیس میں ترقی نہ ملنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی):عمر شیخ کی کارکردگی کا پول کھل گیا، پرفارمنس رپورٹ منفی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے گریڈ اکیس میں ترقی نہ ملنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی کیریئر میں سات […]

آئندہ ڈیڑھ میں ن لیگ کا مستقبل کیسا ہو گا؟ شیخ رشید نےحیرت انگیز پیش گوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے جو کہا ہے ٹھیک کہا ہے، لاہور سیالکوٹ موٹروے واقعہ انتہائی قابل مذمت اور اس داغ کی وجہ سے پوری دنیا میں ندامت کا سامنا کرنا پڑا ہے،تسلیم کرتے […]

ٹرینوں کے کرائے میں نمایاں کمی، وزیر ریلوے نےزبردست خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)ٹرینوں کے کرائے میں نمایاں کمی،وزیر ریلوے نےزبردست خوشخبری سنا دی، وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 21 ستمبر سے اے سی بزنس میں دس فیصد اور اے سی سٹینڈرڈ میں پانچ فیصد کرایوں میں کمی کر […]

7سال پہلے عابدکیخلاف صدر ن لیگ شہبازشریف نے کیا نوٹس لیا تھا؟ سانحہ موٹر وے نے 2013کےافسوسناک واقعے کے ذخم تازہ کر دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے واقعے میں ملوث عابد علی 7سال پہلے فورٹ عباس میں ایک خاتون اور اسکی بیٹی کو 5 افراد کے ساتھ ملکربدفعلی کا نشانہ بناچکا ہے جس کا اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نوٹس بھی لیا تھا۔ اس واقعہ […]

ملزم وقار الحسن نے اچانک پولیس کو گرفتاری کیوں دیدی؟بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی )لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ،مرکزی ملزم عابد علی کے مبینہ ساتھی وقار الحسن نے خود تھانہ سی آئی اے ماڈل ٹائون میں پیش کر گرفتاری دیتے ہوئے صحت جرم سے انکار کردیا ہے ۔ ملزم کی […]

موٹر وے واقعہ، اگر بیٹا اس واردات میں ملوث ہے تو اسے گولی مارنے پر کوئی اعتراض نہیں، ملزم عابد علی کے والد کا بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موٹر وے واقعہ، اگر بیٹا اس واردات میں ملوث ہے تو اسے گولی مارنے پر کوئی اعتراض نہیں، ملزم عابد علی کے والد کا بیان، لاہور موٹروے زیادتی کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ایک ملزم کا ڈی […]

موٹر وے واقعہ پر سی سی پی او لا ہور کا غیر ذمہ دار بیان حکومت پرعمر شیخ کو ہٹانے کیلئے دبائو بڑھ گیا

لاہور( پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے موٹر وے واقعہ پر غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر سی سی پی او لاہور کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس شرمناک طریقے سے واقعہ […]

تنہا قیدی کرونا وائرس کی زد میں کیسے آگیا، جابر حکمران سیاسی مخالفین کو غیر انسانی حالات میں رکھ کر ان کی صحت کے ساتھ کھیل رہے ہیں، مریم نواز

لاہور(پی این آئی)تنہا قیدی کرونا وائرس کی زد میں کیسے آگیا، جابر حکمران سیاسی مخالفین کو غیر انسانی حالات میں رکھ کر ان کی صحت کے ساتھ کھیل رہے ہیں، مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز […]

’’موٹروے سانحہ میں نیا موڑ،متاثرہ خاتون نے وقار الحسن کو پہچاننے سے انکار کر دیا ، بڑادعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری اطلاعات ہیں کہ وقار الحسن نے خود پیش ہوکر کہا کہ اس کا ڈی این اے ٹیسٹ لے لیا جائے کیونکہ میں موقع […]

ملزم عابد ایک بدتمیز اور جھگڑالو شخص ہے، ملزم کے حوالے سے اہل علاقہ کے حیران کن انکشافات

لاہور(پی این آئی)ملزم عابد ایک بدتمیز اور جھگڑالو شخص ہے، ملزم کے حوالے سے اہل علاقہ کے حیران کن انکشافات، موٹر وے واقعے کے مرکزی ملزم کے بارے میں اس کے اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ ملزم عابد ایک بدتمیز اور جھگڑالو شخص ہے۔پولیس […]

close