نیپرا نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی مکمل ذمہ داری کے الیکٹرک پر ڈال دی، لوڈشیڈنگ کر کے لائسنس کی شرائط کی خلاف ورزی کی گئی

کراچی(پی این آئی)نیپرا نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی مکمل ذمہ داری کے الیکٹرک پر ڈال دی، لوڈشیڈنگ کر کے لائسنس کی شرائط کی خلاف ورزی کی گئی،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ دنوں کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے حوالے […]

کراچی میں 10 لاکھ کی ڈکیتی کی اطلاع، پولیس پہنچی تو 25 لاکھ کا دعوی کر دیا گیا، شکوک و شبہات زور پکڑ گئے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں 10 لاکھ کی ڈکیتی کی اطلاع، پولیس پہنچی تو 25 لاکھ کا دعوی کر دیا گیا، شکوک و شبہات زور پکڑ گئے، کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں سگریٹ کمپنی کی سپلائی وین سے درجن سے زائد مسلح ملزمان نے […]

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے لاہوریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سینٹ کی سی پیک کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا لاہوراورنج لائن ٹرین بہت جلد عوام کیلئے کھول دی جائے گی،اورنج لائن منصوبہ سیاسی نہیں ہے،ہمیں ہدایت کی گئی تھی کوئی منصوبہ رکنا نہیں […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی لیکن چند دنوں میں دوسری اور تباہ کن لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا، عوام کو خبر دار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یومیہ اوسطاً 70 ہلاکتیں اور دو ہزار سے زائد کیس سامنے آ رہے ہیں لیکن حکومت کو […]

عمرہ پر نہ جانے والےاپنی رقم کن لوگوں کو دے سکتےہیں؟ علما کرام نے فتویٰ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) ایک فتویٰ کے مطابق عمرہ پر نہ جانے والے رقم تھیلیسیمیا مریضوں کو دے سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تنظیم اتحاد امت کے سربراہ ضیاء الحق نقشبندی اور دیگر علماء نے فتوی دیا ہے کہ جو لوگ نفلی حج یا عمرہ پر […]

کورونا وائرس کیخلاف پاک فوج کی کامیابیوں کا اعتراف، واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان آرمی کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئے

کورونا وائرس کیخلاف پاک فوج کی کامیابیوں کا اعتراف، واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان آرمی کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئےاسلام آباد (پی این آئی) واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان میں پاک فوج کی معاونت سے کورونا وائرس میں کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار […]

عمران خان ایک اچھا حکمران نہیں ہے، نہ ہی وہ بن سکتا ہے، وہ وزیراعظم بنتے ہی بدل گیا، کپتان کا پرانا دوست بھی خفا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان ایک اچھا حکمران نہیں ہے، نہ ہی وہ بن سکتا ہے۔ دو دن قبل معاونین خصوصی اور مشیران کی دوہری شہریت اور اثاثوں کی فہرست منظرعام پر آنے کے بعد نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے تجزیہ […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی ، حدِ عمر کی رعایت ختم کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال رعایت کی مدت ختم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال […]

عمران خان کی حکومت کو کورونا نے بچایا ہوا ہے،کورونا ختم ہوتے ہی حکومت کا خاتمہ ہو جائیگا، اپوزیشن جماعتوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کورونا ختم ہوتے ہی حکومت ہٹانے کی سرگرمیاں تیز کردیں گے، عمران خان کی حکومت کو کورونا نے بچایا ہوا ہے، دونوں جماعتیں حکومت کے ہٹانے کیلئے […]

کورونا وائرس کی نئی لہر کا خدشہ ، عید سے 3 روز قبل شاپنگ مالز، بازار بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید سے 3 روز قبل شاپنگ مالز، بازار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ سے تین دن پہلے شاپنگ مالز اور بازار بند کرنے کی تجویز وفاق کو ارسال کی […]

ہیومن رائٹس کمیشن کا سروے، عوام کی اکثریت نے احساس کیش پروگرام کو غیر موثر قرار دیدیا، وجوہات بھی سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ہیومن رائٹس کمیشن کے سروے میں احساس پروگرام غیر مؤثر قرار، سروے رپورٹ کے مطابق 62 فیصد لوگوں نے بڑی تعداد میں غریبوں تک امداد نہ پہنچنے کو احسان پروگرام کے غیر مؤثر ہونے کی وجہ قرا ر دیا، 57 […]

close