اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلا س میں وزرت خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، فیصل واوڈا اور ماحولیات تبدیلی ، امین اسلم اور ثانیہ نشتر کی کار کر دگی کی تعریف کی ہے ۔ذرائع کے مطابق منگل کو […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کورونا وائرس کو شکست دینے کے بہت قریب پہنچ گیا ، صوبے میں 80 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف 5 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی مطیع اللہ جان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ ہوگئے۔مطیع اللہ جان کی اہلیہ کے مطابق ان کے شوہر کی گاڑی جی سکس میں ان کے اسکول کے پاس کھڑی پائی گئی ہے۔اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا،۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس،پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی)نیب کا ادارہ ختم کر دیا جائے، ملک میں احتسابکا نیا قانون بنایا جائے، مطالبہ کر دیا گیا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب مشکلات کا شکار،نیب کے خلاف بڑی مہم شروع ہو گئی۔پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنمائوں نے قومی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کابینہ اجلاس میں پی ٹی وی لائسنس فیس 100 روپیہ کرنے کی 3 وزراء نے مخالفت کر دی لیکن ۔۔۔۔۔۔ ، اسد عمر نے کس بات پر فیصل واوڈا کی تعریف کر دی؟ تفصیل اس رپورٹ میں۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس چیئرمین این ڈی ایم اے پر برہم، لگتا ہے این ڈی ایم اے کو ہی ختم کرنا پڑے گا، کیوں نہ چیئرمین این ڈی ایم اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیں؟سپریم کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے جعلی لائسنس والے پائلٹس کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا، جعلی لائسنس دینےوالے افسراننوکریوں سے برطرف ہو کر جیل جائیں گے، حکم جاری۔سپریم کورٹ نے جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹس کیخلاف کاررروائی فوری مکمل اورجعلی لائسنس […]
اسلام آباد (پی این آئی ) تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ان کا رکنیت سے استعفیٰ مسترد کردیا اور کراچی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر متعدد ٹوئٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحت کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کا رنگ، قومی خزانے کو پارٹی مفاد کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کیوں کی گئی؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت صحت سے جواب طلب کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان کو کس نے اغواء کیا ہے؟ حکومت کیا حکمت عملی اختیار کرے گی؟ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے تفصیل بتا دی۔حکومت انہیں بازیاب کرانے کی پوری کوشش کرے گی ۔مطیع اللہ جان کواغواءکیاگیاہے،ہم کوشش کررہے ہیں کہ ان […]