لاہور(این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو شہباز شریف فیملی کی العربیہ سمیت دیگر شوگر ملز کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم کی سربراہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ستمبر کے آخری ہفتے میں موسم مزید گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ اکتوبر میں بارشوں کا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا جس کے باعث موسم میں تبدیلی رونما ہوگی۔ستمبر اپنا جلوہ دکھانے لگا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اراکین کمیٹی کے ساتھ اپنے اپنے رویہ پر معافی مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا قاسم نون کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں […]
سانگھڑ (این این آئی)سندھ کے شہر سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں گندے پانی سے ننھے احمد مری کا ایک مرغا مرا تاہم اب اسے بارہ مرغے مل گئے ہیں۔کھپرو میں مرغے کی ہلاکت پر پی پی چیئرپرسن بلاول بھٹو سے شکوہ کرنے والے ننھے احمد […]
لاہور/کراچی( پی این آئی )سندھ کے علاوہ ملک بھر میں دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل شروع کردیا گیا،سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک کلاسیں 28 ستمبر سے کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے اعلان کے مطابق چھٹی سے آٹھویں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ون ونڈو کمپلینٹ سسٹم کی منظوری دیدی ،وزیر اعظم آفس نے وفاقی وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے تمام کمپلینٹ سیلز کا ایک مرکزی نظام بنانے کی ہدایت […]
اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی قیمت میں 98 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ،اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا […]
کوئٹہ(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ستمبر کے بعد ستمگر کے دن گنے جائیں گے، حکومت کو جنوری تک کی مہلت اس لیے دی گئی ہے کہ اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں […]
لاہور(آئی این پی ) مریم نواز نے نواز شریف اورشہباز شریف کے درمیان کسی بھی قسم کے اختلافات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ، اِن کوتوڑنے کے خواب دیکھنے والے خود ٹوٹ جائیں گے، ایسے کئی آئے اورکئی گئے۔ بدھ کو […]
ملتان(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دشمن فرقہ واریت اور لوگوں کو خرید کر انتشار پھیلانے کی کوشش کررہا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہائبرڈ جنگ مسلط کی […]
اسلام آباد( آئی این پی ) صدر مملکت عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانیکی منظوری دے دی، گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو ہوں گے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم […]