اسلام آباد(پی این آئی)احساس ایمرجنسی کیش پروگرام، بائیو میٹرک تصدیق میں نا کام صارفین کیلئے نیا ویب پورٹل کھول دیا گیا، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں بائیومیٹرک تصدیق میں ناکام صارفین کیلئے نیا ویب پورٹل کھول دیا گیا جبکہ ڈاکٹر ثانیہ نے پورٹل پر درخواست […]
