پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی شادی سے متعلق مداحوں کو بتا دیا۔ اداکارہ ان دنوں کینیڈا کے غیر ملکی دورے پر ہیں جہاں ان کیلئے فینز کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں شریک ہانیہ عامر سے ان […]
اسلام آباد(پی این آئی )احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں گواہوں پر جرح مکمل ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اپنی صفائی میں کوئی گواہ پیش کرنے یا ریفرنس […]
صوابی (پی این آئی )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو گھر میں بیٹھ کر تحریک انصاف پر تنقید کر رہا ہے میں اسے پی ٹی آئی کا سمجھتا ہی نہیں ہوں۔ گزشتہ روز صوابی میں جلسے کے موقع پر وزیراعلیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے کوئٹہ اسٹیشن دھماکے کے بعد دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے اقدامات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں ریلوے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سےمقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے عمران خان کے خلاف […]
لاہور (پی این آئی ) بھارت نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر ائیر ٹریفک کنٹرولرز کا کہنا ہے کہ 3 رکنی پاکستانی وفد نے نئی دہلی میں انٹرنیشنل ایئر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو امریکا نے نہیں نکالا، نہ انہیں جیل سے نکال سکتا ہے۔ کراچی میں ادب فیسٹیول کے دوران میڈیا […]
لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ جاوید احمد قاضی نے کہا ہے کہ حکومت فیصلے کی روشنی میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مکمل […]
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کاروائیوں میں 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پرآپریشن کیا جس میں خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ […]
چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال اور مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر کوئٹہ سے ٹرین آپریشن چار روز کیلئے روک رہے ہیں، کلیئرنس ملتے ہی کوئٹہ سے آپریشن دوبارہ بحال ہو جائے گا۔ […]
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے ریاست سے دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں طاہر اشرفی نے کہا کہ کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی میں بےگناہ شہری شہید ہوئے […]