تحریک انصاف میں بڑی بغاوت کا خدشہ ، کتنے اراکین اسمبلی نے ن لیگ سے رابطہ کر لیا؟ حکومت خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے آدھے اراکین اسمبلی ان کی پارٹی سے رابطے میں ہیں تاکہ ان کی جماعت اگلے الیکشن […]

پاک فوج نے کنٹرول لائن پر 200 میٹر تک اندر آنے والا ڈرون مار گرایا

راولپنڈی(پی این آئی): پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والا ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے پانڈو سیکٹر میں گرایا گیا۔ مذکورہ ڈورن ایل […]

انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، عیدالاضحی سے قبل ہی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)عید قربان قریب آتے ہی سبزی،پھل،انڈوں اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔راول پنڈی میں سبزی خریدنے پر مفت ملنے والے ہرا دھنیا کی قیمت20 روپے گڈی مقرر کر دی گئی ہے۔ شدید گرم موسم میں بھی انڈے127 […]

سندھ حکومت کی متنازعہ تقرری، پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان، جعلی ڈومیسائل کے بعد جعلی ڈپٹی کمشنر بھی آنے لگے؟

کراچی(پی این آئی): تحریک انصاف نے خیبر پختون خوا سول سروس افسر ضیا الرحمن کی کراچی میں تعیناتی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کراچی میں انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو روز قبل […]

اچھی خبر آ گئی، پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80فیصد کمی آگئی، مثبت کیسز 23فیصد سے کم ہوکر 6فیصد پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی جبکہ مثبت کیسز 23 فیصد سے کم ہوکر 6 فیصد پر آگئے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد […]

وفاقی کابینہ کو توڑ دیا جائے ،موجود ٹیم ڈیلیو کرنے میں ناکام ۔۔۔ کون لوگ ٹیم کا حصہ ہونے چاہئیں؟ ہارون الرشیدکا مشورہ

لاہور(پی این آئی)عمران خان نے 2018ءمیں بھی ٹکٹ صحیح نہیں دیئے، عمران خان نے پہلی تقریر میں بہت وعدے کئے ، عمران خان نے کہا تھا کہ قانون کی بالادستی ہو گی ، میرٹ کا نظام ہو گا ، کرپشن کی نشاندہی کرنے والوں کو […]

’’عمران خان ذاتی دوستوں کو کابینہ میں لائے، ماٹھی ٹیم نے عوام کی امیدوں پرپانی پھیر دیا‘‘ ہیروکی طرح انٹری دی لیکن ان کی ٹیم بالکل نکمی ثابت۔۔سینئر صحافی کاحیرت انگیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ملک کو تباہ کردیا، عوام اور مقتدر حلقے بھی چاہتے تھے کہ نئی قیادت آئے اور ملک کو اپنے پائوں پر کھڑا کر دے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ایاز امیر […]

پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے نہیں بلکہ فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم سے خطرہ ہے، فواد چوہدری نے نیا محاذ کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے نہیں بلکہ فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم سے خطرہ ہے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں […]

ہم پر لگائے گئے الزامات 20سال پہلے معرض وجود میں آئے تھے، یہ الزامات کئی مرتبہ ختم بھی ہو چکے ہیں، دوبارہ ہڈیاں جوڑ کر پرانے بت کی بجائے نیا مجسمہ بنانا چاہتے ہیں، حکومت کے اتحادی چوہدری شجاعت حسین بول پڑے

لاہور(پی این آئی): مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہم پر لگائے گئے الزامات آج سے 20 سال پہلے معرض وجود میں آئے تھے، یہ الزامات کئی مرتبہ ختم بھی ہو چکے ہیں، دوبارہ ہڈیاں جوڑ کر پرانے بت […]

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو منڈی کی رونقیں یاد آنے لگیں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، انہوں نے عوام کیلئے کیا پیغام لکھا ؟

کراچی(پی این آئی)کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے دوران محدود معمولات میں پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو منڈی کی رونقیں یاد آنے لگیں۔شرمیلا فاروقی نے انسٹاگرام پرایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ منڈی سے بیل خریدنے کے بعد بڑے مزے سے اس […]

میں کس کے کہنے پر عمران خان سے ملا اور پھر ملتا چلا گیا ، کپتان کے اندر ایسی کونسی خصوصیات ہیں جن کا انکار نہیں کیا جا سکتا ؟کپتان سے متاثر ہونے کے پیچھے وجہ کیا ہے؟معروف صحافی کے تہلکہ انگیز انکشاف

کراچی (پی این آئی) سنیئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان کے علاوہ کسی نے متاثر نہیں کیا، حکومت کو 5سال ملنے چاہئیں کچھ تو جمہوریت کا بھرم رہے،پی ٹی آئی کے حوالے سے ہمارا نظریاتی اختلاف تھا […]

close