بین الاقوامی ادارےنے حماد اظہرکو بڑا اعزاز دیدیا

جینیوا(پی این آئی) عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا نام نوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کرلیا۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم نے نوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست جاری کی […]

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری ،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اتنی مجبور ہو گئی ہے کہ صحافت پر کھلم کھلا وار کر رہی ہے ،میر شکیل الرحمان کی گرفتاری آزادی صحافت کا تاریخ دن ہے ،دنیا میں آمریت کے دور […]

مریم نواز جب بھی زبان کھولتی ہیں تو اس کے بعد آلِ شریف پر کوئی نہ کوئی عذاب نازل ہوتا ہے، فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب کے وزیراطلاعات ونشریات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی دوبارہ سیاست میں انٹری کا مقصد صرف بیرون ملک جانا ہے جوممکن نہیں،مریم نوازکےپیچھے اینٹی پاکستان لوگ ہوتے ہیں جوریاست کوتوڑناچاہتےہیں،بیگم صفدر جب بھی زبان کھولتی ہیں تو […]

رحمان ملک نے حکومت سےاہم مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے حکومت سے کرونا وائرس پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کرونا وائرس کیخلاف نیشنل ایکشن پلان بنائے، پی ایس ایل میچز منسوخ،تعلیمی ادارے بند کیے جائیں،10 […]

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی )جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ایک بیان […]

پاکستانیو ں کیلئے شاندار خبر،وزیراعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری بیرون ملک پاکستان کے برانڈز متعارف کرائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صنعتی انڈسٹری کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کا […]

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ، حکومت نے اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی): حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔نجی نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کوروناوائرس کی صورتحال پر سندھ کابینہ کا غیر معمولی اجلاس ہوا، اجلاس […]

پاکستانی سرمایہ کاروں اور تاجروں کیلئے بڑی خبر ،ترکی نے شاندار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر احسان مصطفی یوردکول نے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مواقع موجود ہیں اور ترکی کی کمپنیاں چاہتی ہیں کہ وہ سب سے پہلے پاکستان کی مارکیٹ میں موجود ان […]

کرونا وائرس کا خوف، چینی صنعتکاروں نے نقصان سے بچنے کیلئے سارا کاروبار پاکستان منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صنعتکاروں نے کاروبار پاکستان میں منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹوں نے مصنوعات کے حصول کیلئے چین کی بجائے پاکستان […]

سیاسی بحران پیدا ہونے کا خدشہ۔۔۔سابق وزیراعظم نے نارا ض ن لیگی اراکین اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے ناراض رہنماوَں کا موقف جاننے کی کوشش کی جائے گی اور جو ساتھ نہ رہنا چاہیں تو […]

کرونا وائرس کاخطرہ ،رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع ختم کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر رائیونڈ کا تبلیغی اجتماع ختم کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن نے اپنے تویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے خطرے […]

close