کورونا وائرس کا زور ٹوٹتے ہی وزیراعظم عمران خان نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام ماسک کا استعمال ضرور کریں اور حالات بہتر ہونے پر مزید کاروبار کھول دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو کس سیاسی جماعت کا ورکرقرار دیدیا گیا؟حیران کن تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو پی ٹی آئی کا ورکر قرار دے دیا۔سینیٹر مشاہداللہ نے سینیٹ اجلاس سے خطاب میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو تنقید کا […]

ملک میں انٹرنیٹ کی وسیع اور بہتر کوریج یقینی۔۔وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تعلیم کے فروغ کیلئے ٹیلی سکولنگ کی فراہمی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کیلئے ضروری ہے تعلیم کے حصول میں آسانیاں فراہم کی جائیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی زیرصدارت […]

کورونا وائرس کی دوسری شدید ترین لہر۔۔دوبارہ سختی شروع ہو گئی ، اعداد وشمار جاری

پیرس، لندن، واشنگٹن، تہران(پی این آئی)دنیا میں کورونا کی دوسری لہر، دوبارہ سختی شروع،امریکی مشیر قومی سلامتی میں وائرس،یلجیم میں کیسز بڑھنے لگے۔لبنان میں 2ہفتے کا لاک ڈاؤن،بھار ت میں 50ہزارنئے کیسز،ابتک دنیا میں مریض ایک کروڑ 63لاکھ سے تجاوز کرگئے۔6لاکھ 50ہزارسے زائد ہلاکتیں دیکھی […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، لاک ڈائون میں مزید ایک ماہ کی توسیع ہو گئی

نیروبی(پی این آئی) کینیا میں رات کے کرفیو میں مزید ایک ماہ کے لیے توسیع کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رات کے کرفیو میں اضافے کا اعلان کینیا کے صدر اوہورو کنیاٹا نے قوم سے خطاب کے دوران کیا۔کینیا کے صدر […]

حکمران جماعت کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونے لگا، پی ٹی آئی کے تین سینئر رہنمائوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کارعارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے تین رہنما آنے والے دنوں میں نیب کی گرفت میں ہوں گے اور ان کے نام نیب کی اصلاحات کمیٹی میں شامل کیے جائیں گے۔نجی ٹی […]

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، حدِ عمر میں خصوصی رعایت دیدی گئی

کراچی (پی این آئی ) سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے ملازمت کی درخواست دینے والوں کے لئے اہم فیصلہ کیا اورسرکاری ملازمت کے لیے عمر کی […]

کورونا وائرس سے بچائو کا واحد طریقہ کیا ہے؟ حکومتی رہنما نے عوام سے بڑی اپیل کر دی

لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارموجودہ حکومت مافیا کیخلاف ایکشن لے رہی ہے،وزیراعظم عمران خان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ملکی ترقی اور خوشحالی انکا مشن ہے،کورونا سے بچاؤ کیلئے عید سادگی کے ساتھ […]

کاروبار بند، تاجر بھی میدان میں آگئے، ایسا اعلان کر دیا کہ حکومت سر پکڑ کر بیٹھ جائیگی

لاہور(پی این آئی)لاہور بھر کے تاجروں نے لاک ڈاؤن اور کاروباربند کرنے کے خلاف مزاحمت اور جیل بھرو تحریک کا اعلان کردیا، لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر عرفان اقبال شیخ اور ایگزیکٹیو کمیٹی ممبران نے مارکیٹیں اور بازار کھولنے کے مطالبے کی حمایت […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سال کے لڑکےکی بڑی خواہش پوری کر دی

راولپنڈی(پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سال کے لڑکے علی رضا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے علی رضا سے وڈیو […]

میٹرک کے بعد انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو بھی حتمی شکل دیدی گئی ،تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج 30 جولائی کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو حتمی شکل دیدی گئی ہے اور 30 جولائی کو نتائج جاری کر دیے جائیں گے۔بورڈ حکام کا کہنا ہے […]

close