تانیہ ایدورس کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا بھی زبردستی استعفیٰ لیے جانےکا انکشاف ، نجی ٹی وی رپورٹ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ایک نجی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی مرضی سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ ان سے بھی استعفیٰ لیا […]

فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟ مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(پی این آئی)فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں […]

پاکستان تحریک انصاف نےتحفظ بنیاد اسلام بل کی حمایت سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف نے تحفظ بنیاد اسلام بل کی حمایت سے انکار کر دیا ہے۔ قومی انگلش اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایسے کسی بل کی […]

شریف فیملی نے دو شوگر ملوں کے غریب کسانوں کی کتنے کروڑ روپے کی رقم دبا لی ، کل کتنے پیسے واجب الادا ہیں؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )شریف خاندان کی دو شوگر ملوں سمیت ہارون اختر خان کی شوگر ملوں نے بھی رواں سال خریدے گئے گنے کے کروڑوں روپے دبا لئے۔ذرائع کین کمیشن کے مطابق شریف فیملی و سلمان شہباز کی ملکیت رمضان شوگر ملز اور العربیہ […]

عمران خان ایک مفاد پرست انسان ہے،ضیاءالحق کا بیٹا بنا ہوا تھا،ضیا الحق عمران کو وزیراعظم کیوں بنانے چاہتے تھے ، انہوں نے عمران خان کو کس کیخلاف پارٹی بنانے کا کہا تھا ؟ سابق مایہ ناز کھلاڑی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) ریورس سوئنگ ایجاد کرنے والے سابق مایہ ناز کھلاڑی اور وزیراعظم عمران خان کے سابق قریبی دوست سرفراز نواز نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ عمران خان ایک مفاد پرست انسان ہے، عمران خان نے جو کتاب شائع کی […]

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا فرنٹ مین معمولی بس کنڈیکٹر ارب پتی بن گیا؟ طور بزدار کنڈیکٹرسے طاقتور ایوانوں تک کا سفر اور کرپشن کی چونکا دینے والی داستان معروف اینکرعمران خان کے تہلکہ خیز انکشاف ، نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اینکر عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فرنٹ مین جو کہ ماضی میں بس کنڈیکٹر کی نوکری کرتے تھے کی کرپشن اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کہانی بتاتے ہوئے انکشاف […]

توہین رسالت کے ملزم کو پشاور عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم طاہر احمد نسیم کو عدالت میں مقدمے کی سماعت کے لیے لے جایا گیا تھا […]

عثمان بزدار ان ایکشن، خراب کارکردگی والے سرکاری افسران کو معطل کر دیا، کون کون رگڑے میں آیا؟ جانیئے

لاہور(پی این آئی): وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے شہر کا دورہ کیا، اس دوران ناقص کارکردگی پر انھوں نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ […]

پی ٹی سی ایل کی نااہلی، سب سے بڑے سماجی خدمت کے ادارے ایدھی کا ہیلپ لائن نمبر خراب، ایمبولینس سروس معطل ہو گئی

کراچی(پی این آئی)ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق حالیہ بارش کے باعث ایدھی فاؤنڈیشن کا ہیلپ لائن نمبر خراب ہو گیا۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ ایدھی ایمبولینس سروس 115 اور انفارمیشن بیورو کے دیگر تمام فون نمبرز بند ہیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق […]

یکم اگست کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں غریب عوام پر مہنگائی کا نیا بم گرائیں گی، کتنے روپے فی لیٹر اضافے کی سمری بھیج دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لٹراضافے کاامکان ہے۔نجی ٹی وی نے کہاہے کہ یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 9 روپے فی لٹر بڑھنے کاامکان ہے،پٹرول کی قیمت میں5 روپے فی لٹر اضافے کاامکان […]

کچرے کی وجہ سے برسات میں کراچی ڈوب گیا، شہرکا ڈوبنا بڑا المیہ ہے کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ نے کس کس کو طلب کر لیا؟

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے گندگی اور پانی کے نکاس کے کیس کے دوران حالیہ بارش میں کراچی کی صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔سندھ ہائیکورٹ میں گندگی اورپانی کےنکاس سے متعلق سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین شیخ نے ضلع وسطی میں کچرا […]

close