بہاول پور (پی این آئی) وفاقی اور صوبائی وزراء پر حملوں کا خطرہ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی سمیت صوبائی وزراء رائے تیمور حیات اور انصر مجید […]
کراچی(پی این آئی)پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد کس صوبے کی انتظامیہ نے صبح 7 بجے سے رات 11بجے تک کاروبار کی اجازت دے دی؟ این سی او سی کے فیصلے کے تناظر میں سندھ حکومت نے کاروباری اوقات کار میں اضافہ […]
گوجرانوالہ (پی این آئی)گوجرانوالہ میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کرانے کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ مختلف مارکیٹیں بند کروادی گئیں جبکہ مزاحمت اور خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔لاک ڈاؤن پرعملدرآمد کرانے کے لئے گوجرانوالہ میں ضلعی […]
اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ حکومت نے چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں توسیع کی تجویز نہیں دی اور نئے مسودے میں توسیع کے قابل کا لفظ شامل نہیں ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں […]
دبئی(پی این آئی) حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل طریقے سے رقوم پاکستان بھجوانے پر کئی طرح کی رعایتوں کا اعلان کر دیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جو بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈیجیٹل طریقے سے پاکستان میں مقیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال بہتر رہی تو تعلیمی ادارے کھولنے پر غور کریں گے، عید اور محرم کے نتائج دیکھ کر تمام سیکٹرز شادی ہالز، ریسٹورانٹ ،سیاحت، اسکول اور تعلیمی ادارے کھولنے پر نظرثانی کریں […]
لاہور(پی این آئی) ایشیاء میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے دوبارہ لاک ڈاون کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کو ہے۔ اس مشکل وقت میں اب دوبارہ لاک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔کچھ ممالک […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بند تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست نمٹا دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پالیسی بنانا حکومت کا کام ہے، عدالت مداخلت نہیں کرے گی، متعقلہ فورم سے رجوع کیا جائے۔ چیف […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے ن لیگ سے رابطے کرنا شروع کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے نصف ارکان اسمبلی آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کا ٹکٹ لینا […]
اسلام آباد (پی این آئی) افغان شہریوں کے پاکستان کے سفرکیلئے نئی ویزا پالیسی جلد متعارف کرائی جائیگی۔پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق خان نے تصدیق کر دی ۔ انہوںنے کہاکہ بہت سے افغان دوستوں نے پاکستان کے معمول کے سفر کی […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کا لاک ڈاؤن میں دکانیں صبح 9 سے شام 9 بجے تک کھولنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں دکانیں کھولنے کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے […]