کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے تجارتی مارکیٹس کو بند نہ کرنے کافیصلہ کیاہے،عید سے قبل مارکیٹس میں شام 7 بجے تک خریدوفروخت ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے عیدالاضحی سے قبل تجارتی مارکیٹس کوبند نہ کرنے کافیصلہ کیاہے،سندھ حکومت نے کہاہے کہ لاک […]