ہانگ کانگ: (پی این آئی) ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے باعث انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ہانگ کی چیف ایگزیکٹو نے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی صحت کی حفاظت کی خاطر انتخابات ملتوی کرنے کا سخت فیصلہ کیا، انتخابات […]
اسلام آباد: (پی این آئی) مہنگائی سے بڑی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں، دو دن میں ہی ٹماٹر، ادرک اور لیموں کی قیمتیں شہریوں کی پہنچ سے ہی باہر ہو گئیں۔ چالیس روپے و الا ٹماٹر اب 175 روپے کلو میں فروخت ہو رہا […]
اسلام آباد (پی این آئی)آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شا نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اہلیہ گینور کے ہمراہ پاکستانی اسٹائل میں عید منائی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی ہائی کمشنر نے اہلیہ کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے پاکستانیوں کو عید الاضحیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی): چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادرمیں مال بردار بحری جہاز افغانستان کیلئے 17ہزار ٹن کھاد لیکر پہنچ گیاہے۔لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں […]
اسلام آباد(پی این آئی): وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کچھ نے زبردستی چمن بارڈ پار کرنے کی کوشش کی، افغانستان سے چمن بارڈر پر ہماری پوسٹوں کو نشانہ بناکر ہمیں نقصان پہنچایا گیا جس پر ہم نے بھی ردعمل دیا۔اسلام آباد […]
حیدرآباد دکن(پی این آئی): بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں بند ہونے کی وجہ سے شہریوں نے الکوحل والا سینی ٹائزر پی لیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے قصبے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی میں سے ڈاکٹر ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس، جنہوں نے وفاقی کابینہ کو چھوڑ دیا ہے، صحت اور ڈیجیٹل پاکستان سے متعلق بالترتیب حقیقی ٹیکنو کریٹس میں سے ہیں۔ انگریزی اخبار دی نیوز […]
اسلام آباد(پی این آئی) عید الاضحیٰ پر پاک افغان بارڈر پر تعینات پاکستانی فوجیوں نے اپنی اعلیٰ روائت برقرار رکھتے ہوئے ہمسایہ ملک افغانستان کے فوجی حکام کو پھولوں اورمٹھائی کا تحفہ پیش کیا۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے سوشل میڈیا […]
راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا سے پچاؤ کیلئے بڑی عید پر بڑی احتیاط کی ضرورت ہے۔شیخ رشید نے لیاقت باغ میں نماز عید ادا کی، لیاقت باغ میں نماز عید کے اجتماع میں سیکیورٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیراتی منصوبوں پر آئندہ 5 ماہ میں آغاز ہوجائے گا، تعمیراتی سرگرمیوں وسیع تر سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، ون ونڈو سہولت کو یقینی بنانے کیلئے کڑی نگرانی دی […]
بحرین(پی این آئی) بحرین جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوشخبری، بحرین کی لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا ورک پرمٹ کے لیے درخواستیں جمع کرنے کا سلسلہ 9اگست سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، بحرین لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ایل ایم آر اے) […]