کراچی (این این آئی) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کراچی کے صدر انتخاب عالم سوری نے کہا کہ عافیہ صدیقی کوامریکی جیل میں نا کردہ جرائم کی سزا دی جارہی ہے اور ہمارے حکمران عوام کی بیٹی پر ہونے والے ظلم وستم پر خاموش ہیں پوری […]
سکھر(این این آئی) جے یو آئی قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام پیدا کیا ہے، ماضی میں مہنگائی پر سیاست کرنے والوں نے ملک میں تاریخ کی بدترین مہنگائی کر کے لوگوں کا […]
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کی جانب سے ’’صاف ہاتھ سب کیلئے‘‘ مہم جاری رہی ، متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم الزعابی نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کو ہینڈ سینیٹائزرز، فیس ماسک و دیگر کورونا سے متعلقہ […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کو غیرضروری بیانات دینے سے روک دیا۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اورکئی […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اے پی سی کے حوالے سے ہمیں کوئی پریشانی تھی نہ ہے،قانون سے فرار شخص تندرست توانا بیٹھا ہوا تھا،توانائی کا گردشی قرضہ کینسر کی طرح پھیلتا جارہا ہے،توانائی شعبے […]
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربرہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان پر مالی بدعنوانیوں کے الزامات ہیں، مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو نیب خیبر پختونخوا […]
اسلام آباد (آئی این پی ) حکومت نے پہلی بارحکومتی پراجیکٹ کی مانیٹرنگ اورنگرانی عالمی اداروں سے کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کی تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ کیلئے معاہدہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری منصوبوں میں شفافیت کی […]
اسلام آباد( آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن صرف کرپشن بچانے کیلئے متحد ہے ، شہباز شریف نے کرپشن بچاؤ ایجنڈے کیلئے سب کے پاؤں پڑے ، ن لیگ […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ ہندوستان میں جودھ پور میں 11پاکستانی ہندوئوں کی ہلاکت پر پاکستانی ہندو کمیونٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، 24ستمبر کو انڈین ہائی کمیشن اسلام آباد […]
لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ق)نے نواز شریف کی تقریر کو ملک دشمنی کی بدترین مثال قرار دے دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے۔ نواز شریف کی ڈان لیکس والی […]
لاڑکانہ(این این آئی)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی منگل کوایک روزہ دورے پرلاڑکانہ پہنچے ،جہاں انہوں نے مختلف اسکولوں کا معائنہ کیا،طالب علموں کے درمیان سوشل فاصلہ نہ ہونے اور اساتذہ کی غیر حاضری پربرہم ہوگئے۔ اسکول انتظامیہ کے اصرار کے باوجود خستہ حال عمارت […]