اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پارلیمنٹیرینز کی عسکری قیادت سے ملاقات کی مخالفت کر دی۔صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ میٹنگ گلگت بلتستان پر بلائی گئی تھی اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک نہیں دو ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے رہنماؤں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔تعلیمی اداروں میں مزید بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔39 ہزار سے زائد طلباء کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 81 طلبا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔محکمہ صحت […]
کراچی (پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بغیر نیشنل سیکیورٹی میٹنگز ہورہی ہیں ، پلوامہ سے لے کر نیشنل سیکیورٹی کے تمام معاملات میں وزیراعظم عمران خان ناکام رہے، نیشنل سیکیورٹی کے مسئلے پر ہم […]
لاہور(این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو شہباز شریف فیملی کی العربیہ سمیت دیگر شوگر ملز کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم کی سربراہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ستمبر کے آخری ہفتے میں موسم مزید گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ اکتوبر میں بارشوں کا نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا جس کے باعث موسم میں تبدیلی رونما ہوگی۔ستمبر اپنا جلوہ دکھانے لگا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اراکین کمیٹی کے ساتھ اپنے اپنے رویہ پر معافی مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا قاسم نون کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں […]
سانگھڑ (این این آئی)سندھ کے شہر سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں گندے پانی سے ننھے احمد مری کا ایک مرغا مرا تاہم اب اسے بارہ مرغے مل گئے ہیں۔کھپرو میں مرغے کی ہلاکت پر پی پی چیئرپرسن بلاول بھٹو سے شکوہ کرنے والے ننھے احمد […]
لاہور/کراچی( پی این آئی )سندھ کے علاوہ ملک بھر میں دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل شروع کردیا گیا،سندھ میں چھٹی سے آٹھویں تک کلاسیں 28 ستمبر سے کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے اعلان کے مطابق چھٹی سے آٹھویں […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ون ونڈو کمپلینٹ سسٹم کی منظوری دیدی ،وزیر اعظم آفس نے وفاقی وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے تمام کمپلینٹ سیلز کا ایک مرکزی نظام بنانے کی ہدایت […]
اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی قیمت میں 98 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ،اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا […]