سرعام پھانسی کا قانون نہیں بن سکتا، وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی، وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت مجرم کو سرعام پھانسی دینے کا قانون نہیں لا رہی، وزیراعظم نے کہا کہ سرعام پھانسی […]

میاں صاحب نے پھر وہی غلطیاں دوبارہ دہرائیں، ن لیگی رہنما نے آخرکار بڑااعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار چیمہ نے کہا ہے کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ مسلم لیگ ن سے بہت سی غلطیاں ہوئیں، سیاستدانوں اور باقی اداروں سے غلطیاں ہوئیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے لیگی […]

نواز شریف کو جو ریلیف لینا تھا لے لیا، اب لندن سے نئی سیاست ہو گی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پارٹی ارکان کی عسکری یا ایجنسیوں کے نمائندوں سے خفیہ ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کو انفرادی یا اجتماعی سطح پرعسکری یا […]

تیس ستمبر تک تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی خبر کی وضاحت کر دی گئی

گلگت (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم عبدالجہاں خان نے کہاہے کہ تیس ستمبر تک گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی افواہیں پھیلانے اور جھوٹی خبریں چلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے، صوبائی حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا […]

سانحہ اے پی ایس کا ذمہ دار کون نکلا؟ پاک فوج کی محکمہ انکوائری کی تفصیلات سامنے آگئیں، برگیڈئیر سمیت 15 افسروں اور اہلکاروں کو سزائیں

اسلام آباد (پی این آئی) سانحہ اے پی ایس کے بعد پاک فوج کی محکمہ انکوائری کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔برگیڈئیر سمیت 15 افسروں اور اہلکاروں کے خلاف کی گئی۔رپورٹ کے مطابق فوج کی کورٹ آف انکوائری نے تحقیقات کے بعد کاروائی کی۔میجر سمیت 5 […]

فوج کی سلیکشن ٹھیک نہیں ہے، شیخ رشید کے بیان نے آگ لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ فوج کی سلیکشن ٹھیک نہیں ہے، ناکارہ، نکھٹو لوگوں کو منتخب کر لیتی ہے، نواز شریف کو وزیر ایکسائز بننے سے قبل کوئی نہیں جانتا تھا، ملاقاتوں والا معاملہ ختم کر […]

کڑوا سچ برداشت نہ ہوا، اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر شروع ہوتے ہی بھارتی سفارتکار سٹپٹا کر بھاگ نکلا

نیویارک (پی این آئی) وزیراعظم کا خطاب شروع ہوتے ہی اقوام متحدہ میں بھارتی سفارتکار اجلاس چھوڑ کر بھاگ گیا، عمران خان کی جانب سے دوران خطاب بھارت کو کشمیریوں پر مظالم اور اسلامو فوبیا کے حوالے سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات […]

فوج میرے فیصلوں کی حمایت کیوں کرتی ہے؟وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کا مجھے علم ہوتا ہے، جو چھپ کرملتے ہیں ان کے بارے میں کیا کہوں؟ اپوزیشن کے اسٹریٹ پاور نہیں، اسی لیے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ رکھا […]

آپ نے حقیقی معنوں میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کی، وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر فلسطین کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے خطاب پر فلسطینی سفیر کا ردعمل، کہتے ہیں عمران خان فلسطین کے عوام آپ کے دل سے شکرگزار ہیں، آپ نے حقیقی معنوں میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی […]

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر، ایک بار پھر ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل جیت لئے

لاہور(پی این آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور دارالافتاء پاکستان کے صدر علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے وزیر اعظم عمران خان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی جانے والی تقریر پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان […]

آرمی چیف نے جون تک عمران خان کو گھر بھیجنے کی یقین دہانی کرائی تھی، حافظ حسین احمد نے شیخ رشید کو چیلنج کر دیا، گواہوں کے نام بھی دے دیئے، تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف نے جون تک عمران خان کو گھر بھیجنے کی یقین دہانی کرائی تھی، حافظ حسین احمد نے شیخ رشید کو چیلنج کر دیا، گواہوں کے نام بھی دے دیئے، تفصیل جانیئے،جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے […]

close