قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک کا افسوسناک حادثہ، 5 افراد جان سے گئے

قلعہ سیف اللہ(آئی ا ین پی ) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جان سےگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہوا، […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما و ممبر قومی اسمبلی کا گھر مسمارکر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ نے تحریک انصاف کے ایم این اے اور پارلیمانی سیکرٹری حاجی شوکت کا گھر مسمار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے احکامات پر سوات میں انتظامیہ […]

انصاف دینے والے ادارے میں عام شہری ذلیل اور خوار ہونے لگے، گھنٹوں بٹھا کر اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)انصاف دینے والے ادارے میں عام شہری ذلیل اور خوار ہونے لگے، گھنٹوں بٹھا کر اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے۔وفاقی محتسب ریجنل آفس کراچی میں شکایت کنندہ سائلین کو خوار کیاجانے لگا۔ صبح دس بجے بلا کر پانچ بجے بتادیا جاتا […]

کھانے کے لئے بھی پیسے نہیں، ویزے کی میعاد29ستمبر کو ختم سعودی عرب اور یو اے ای میں کام کرنیوالے لاکھوں پاکستانی مزدور بڑی مشکل میں پھنس گئے ،کیا ہونے جارہا ہے ؟

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب میں مزدوری کرنے والے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افرادکے ویزے دوبارہ ختم ہونے کا امکان ۔ چھٹی پرآنے والے یہ افراد کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈائون کے بعد واپس نہ جاسکے۔ […]

سرعام پھانسی کے قانون سے متعلق شیریں مزاری نے واضح اعلان کر دیا، عوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اوروفاقی وزیر برائےانسانی حقوق شیریں مزاری نے واضح کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی ۔تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے واضح کردیاہے کہ سرعام پھانسی نہیں […]

نواز شریف کو اقتدار سے کس نے نکلوایا؟ شیخ رشید نے سال کا سب سے بڑا انکشاف کر دیا، آپ بھی جانیئے

لاہور (پی این آئی)نواز شریف کو اقتدار سے کس نے نکلوایا؟ شیخ رشید نے سال کا سب سے بڑا انکشاف کر دیا، آپ بھی جانیئے،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے کسی پرالزام نہیں لگایا، نواز شریف کو اقتدار سے نکلوانے […]

موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،موسم سرد ہوگیا مغربی ہوائوں کی آمد ،سردی نے دستک دے دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں مغربی ہوائوں کی آمد کے بعد سردی نے دستک دے دی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،موسم سرد ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ریجن میں مغربی ہوائوں کی آمد کے […]

ن لیگ کی خاتون ممبر قومی اسمبلی کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے مبینہ طور پراپنی ہی جماعت کے رہنما طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی، میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون ایم این اے اور طلال چوہدری کے درمیان ایک طویل افیئر رہا ہے جس […]

عمران خان نے کام کر دکھایا، قومی خزانہ ڈالروں سے بھر گیا، زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گئے؟

کراچی(پی این آئی)عمران خان نے کام کر دکھایا، قومی خزانہ ڈالروں سے بھر گیا، زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گئے؟اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 ستمبر کو ہفتہ کے اختتام پرسرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 70 […]

ایف آئی اے کے پاس کتنے صحافیوں کے خلاف مقدمے کے لیے درخواست آ گئی؟ شیریں مزاری نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے کے پاس کتنے صحافیوں کے خلاف مقدمے کے لیے درخواست آ گئی؟ شیریں مزاری نے تصدیق کر دی،وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے 49 صحافیوں اور سوشل میڈیا کارکنوں […]

پاکستان میں سکول کھولنے کا فیصلہ مہنگا پڑنے لگا، صرف ایک ہی شہر میں 30 بچے کورونا کا شکار ہو گئے، والدین پریشان ہو گئے

گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستان میں سکول کھولنے کا فیصلہ مہنگا پڑنے لگا، صرف ایک ہی شہر میں 30 بچے کورونا کا شکار ہو گئے، والدین پریشان ہو گئے،گوجرانوالہ کےسرکاری و نجی اسکولز کے مزید 30 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد […]

close