لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا کیسز اور اموات بڑھنے لگی ہیں جس سے دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا نے خبردار کیا کہ چند روز سے کورونا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی کو ٹارگٹ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں ہدایت کی کہ پیپلز پارٹی کو ٹارگٹ نہ کیا جائے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے معاشرے میں جہیز کے بڑھتے ہوئے رجحان اور دلہن کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے جہیز اور دلہن کے تحائف ممانعت ایکٹ 1976 ء میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ جہیز اوردلہن کے تحائف (ممانعت) ترمیمی بل2020ء کے […]
لاہور (پی این آئی) پولیس میں بھی اب آرمڈ فورسز کی طرز پر کورٹ مارشل ہوگا۔پولیس میں کورٹ مارشل کے لئے آئی جی پنجاب کو درخواست بھیجی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ عمران خان فارن پالیسی کو ایسے چلا رہے ہیں جیسے ڈومیسٹک پالیسی چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینیر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ جس […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے نوازشریف کے بیانیے کی مخالفت کرنے والوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومت مخالف تحریک کیلئے پارٹی قائد کا بیانیہ ”ووٹ کو عزت دو “سرفہرست ہوگا، قوم کیلئے آواز اٹھانا ہوگی، بزدلوں کی پارٹی یا […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں، پاک چین دوستی قائم رہے گی،سی پیک خطے کی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کرے گا، امن ، ترقی ، خوشحالی اور ہم آہنگی […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا منشور عوام کی عملی خدمت کرنا ہے، سرکاری اداروں کو خدمت کیلئے ہر صورت پابند بنایا جائے، گورننس کی بہتری عوام،اداروں میں بہتر راوبط سے مشروط ہے،وزیر اعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) موسمِ سرما میں کورونا سمیت7 بیماریاں تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے، یہ بیماریاں اکتوبر سے فروری کے درمیان پھیل سکتی ہیں، ان بیماریوں میں کورونا، کریمن کانگو، ڈینگی بخار، نکسیر بخار، ڈفتھیریا، پرٹوس، موسمی نزلہ زکام اور ایکس ڈی […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں بدترین کساد بازاری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کووڈ۔19 کے منفی اثرات کی وجہ سے سست اور غیر یقینی معاشی بحالی کے ساتھ ساتھ آئندہ دو سالوں میں پاکستان میں غربت میں اضافے کا امکان […]
دالبندین( این این آئی)چاغی کے صدر مقام دالبندین میں الفتح پینل کی جانب سے نواز شریف کے بیانیہ کے خلاف اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر میر محمد عارف محمد حسنی کی ہدایت پر الفتح پینل […]