اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بطور مجرم اور اشتہاری نوازشریف کو سیاست پر بھاشن زیب نہیں دیتا،نیب کیسز کے باعث گھیرا تنگ ہونے سے اپوزیشن حکومت کو بلیک میل کرنا چاہتی ہے،اپوزیشن ارکان استعفیٰ دینگے […]
راولپنڈی (پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ’’ن ‘‘کے بعد ’’ش ‘‘وجود میں آچکی ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے نواز شریف کے ریاست اور ریاستی اداروں کے مخالف بیانات پر حکومت ان کے خلاف خود […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے پاکستان میں مزید694 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرین کی مجموعی تعداد تین لاکھ دس ہزار275 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران6 اموات ہوئی […]
کراچی(پی این آئی) سندھ میں اسکول کھولنے کے معاملے پر بے یقینی کی صورتحال برقرار ہے اور والدین، طلبا پریشانی میں مبتلا ہیں۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی 28 ستمبر سے تمام اسکول کھولنے کا اعلان کرچکے ہیں، وزیر صحت سندھ اسکول کھولنے کی مخالف ہیں، […]
اسلام آباد (پی این آئی)اگلا ہفتہ وزیر اعظم کیلیے بہت اہم ہے، اس میں بہت کچھ ہونے جا رہا ہے، کئی اندرونی محاذ کھلنے جا رہے ہیں، بڑے تجزیہ کار نے بہت بڑا دعویٰ کر دیا، تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیانیے پر (ن)لیگ کے اندر سے مختلف آوازیں اٹھ رہی ہیں، نوازشریف کا مقصد ملک میں بے یقینی اور اضطراب کی کیفیت پیدا کرنا ہے، مسلم لیگ (ن)نے […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک نجی اسکول، کالج اور ایچ 9 میں واقع یونیورسٹی کو عالمی وبا کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کے بعد سیل کر دیا گیا ہے اس ضمن میں وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری […]
لاہور(پی این آئی) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کیس پنجاب پولیس اور حکومت کے لیے چیلنج ہے ،میڈیا پر دونوں ملزمان کی شناخت آنے سے کیس کو نقصان پہنچا،ملزمان کی شناخت کے متعلق کچھ چیزیں […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِاعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاگیا ہے، وفاقی کابینہ اجلاس کا 16 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ اجلاس میں پاور سیکٹر میں ریفارمز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے تقریبا ایک لاکھ ہنرمند افرادی قوت کویت بھیجنے کی منصوبہ بندی کی ہے جس کا مقصد اپنی ترسیلات زر کو بڑھانا ہے ، جس کے لئے خلیجی ریاست سے متعلقہ حکام سے باضابطہ درخواست کی گئی ہے۔ وزارت […]
کوئٹہ( این این آئی) کانگووائرس کے شبہ میں کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال میں دو مریض داخل مریضوں کے نمونے حاصل کرکے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھیجوادئیے گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگووائرس کے شبہ میں اسپتال لائے گئے دونوں مریضوں کا […]