پشاور(پی این آئی)شوگر انکوائری کمیشن کی تحقیقات کے معاملہ، ایف آئی اے نے افغان حکومت سے تفصیلات مانگ لیں۔شوگرانکوائری کمیشن کی تحقیقات کے معاملے پرفیڈرل انویسٹی ایجنسی (ایف آئی اے)نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیں،چیئرمین انکوائری کمیشن نے فارن آفس کومراسلہ جاری کردیا۔ ایف آئی […]