چین اور ہانگ کانگ کا تنازعہ، پاکستان نے اقوام متحدہ میں آواز بلند کر دی

نیویارک(پی این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ ہانگ کانگ کے معاملات چین کے داخلی معاملات ہیں،اس میں غیر ملکی مداخلت نہیں ہونی چاہئیے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا جنرل اسمبلی کی 55 […]

سردی آتے ہی ڈینگی سر اٹھانے لگا، 9سالہ بچے میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ، ریٹا ئرڈ پولیس افسر میں ڈینگی وائرس کا شبہ، رواں سال میں کتنے کیس ہو گئےَ

کوئٹہ( این این آئی)دکی میں 9سالہ بچے میں ڈینگی وائرس کی تصدیق جبکہ پشین کے رہا ئشی ریٹا ئرڈ ایس پی میں ڈینگی وائرس کا شبہ۔ تفصیلات کے مطابق دکی میں 9سالہ بچے میں ڈینگی وائرس کی تصد یق ہو گئی جبکہ ریٹا ئرڈ ایس […]

مریم نواز سے ملاقات کے لیے جانے والے مولانا فضل الرحمان کے وفد کے لیے کھانے کا مینیو کیا تھا؟ ہوشربا انکشاف

لاہور( این این آئی) شریف فیملی نے مہمان نوازی کی اپنی روایتی کو ایک بار پھر بر قرار رکھا ۔ مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے جے یو آئی (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ان […]

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز،14دن کیلئے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیا ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق 14 دن کے لیے ہوگا اور اس دوران مثبت کیس والے گھر کو سیل کیا جائے […]

مریم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمن کو مبار ک باد دے دی، شہباز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے مریم نواز نے کیا کہا؟ جانیئے

لاہو ر(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف نے مولانا فضل الرحمن کو پی ڈی ایم کے صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ آئین کی امانت اب اگلی نسلوں کو منتقل کرنے کی ذمہ داری ہم سب […]

آج کہاں کہاں موبائل سروس بند رہے گی؟حکومت نے پلان جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔ تفصیلات کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؑ کے موقع پر موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔ عرس داتا دربار کے موقع پر […]

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کا کہنا نہیں مانتے تو انہیں فارغ کرنا پڑے گا، ملکی سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے تین طریقے بتا دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کو اس وقت تک ہلایا بھی نہیں جاسکتا جب تک ’ستون‘ ان کے ساتھ ہے، جب وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں ان کو کوئی بھی نہیں […]

29سے 31اکتوبر تک تین تعطیلات کا اعلان ہو گیا

ابوظہبی (پی این آئی) ایک ساتھ 3 چھٹیاں، متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کیلئے بڑی خوشخبری، 29 اکتوبر کو عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں عام تعطیل، جبکہ 30 اور 31 اکتوبر کو ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے […]

کرایوں میں زبردست کمی، پی آئی اے نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرلائن (پی آئی ای)نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان […]

نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان جیسے روایتی سیاستدانوں کو اقتدار میں واپس لانے کی کوشش کی گئی تو یہ جان لیں کہ۔۔۔۔نامور صنعتکار نے خبر دار کر دیا

کراچی (پی این آئی) معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں حکومت کیخلاف اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان جیسے روایتی […]

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،10 لاکھ لوگوں کیساتھ اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کرنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صدر مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ 10 لاکھ لوگوں کیساتھ اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کرنے کا اعلان، اس تحریک کی قیادت عوام کے ہاتھوں میں ہوگی کوئی اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکے گا، […]

close