موٹروے زیادتی کےگرفتار ملزم کو قانون کے تحت سزادی جائے گی، صدر عارف علوی نے قوم کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس کا دوسرا ملزم گرفتار کرلیا گیاہے، ملزم کو قانون کے تحت سزادی جائے گی۔پیر کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا […]

عسکری قیادت کا اعلیٰ صلاحیتوں کا مظاہرہ، حیرت انگیز مہارت جنرل ندیم رضا کا پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ، ائیرچیف کے ہمراہ ایف 16 طیارہ اڑایا

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور نے جنرل ندیم رضا کا استقبال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق […]

ن لیگ نے گوجرانوالہ جلسے میں پولیس پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا، تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے گوجرانوالہ جلسے میں پولیس پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے گوجرانوالہ جلسے میں […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک دستیاب ہو گی؟ اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئندہ 6 ماہ کے عرصے میں ویکسین حاصل کرنے کے حوالے سے پرامید ہے ۔ وزارت صحت کے ایک عہدیدار نے شناخت نہ ظاہر کرنے کی شرط پر کہا کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) ایک […]

عابد ملہی کو گرفتار کروانے میں کس کی مدد نکلی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو اس کی بیوی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے ملزم عابد ملہی کو اس کی بیوی کی مدد سے گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور […]

سانحہ موٹروے کا مرکزی ملزم عابد ملہی گرفتار، کیا عبرتناک سزا دی جائے؟ بڑا عوامی مطالبہ آگیا

لاہور (پی این آئی) عابد ملہی کو سرعام پھانسی دی جائے، سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے بعد عوام کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر عوام کی جانب […]

جناب وزیراعظم اندر سے عدم تحفظ کا شکار ہیں، عمران خان اپنی ہر تقریر میں اداروں کی حمایت کا دعویٰ کیوں کرتے ہیں؟حامد میر کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم اپنی ہر تقریر میں کہے کہ ادارے اس کی حمایت کررہے ہیں تو اس کا یہ مطلب لینا غلط نہ ہوگا کہ وزیراعطم اندر سے عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ تفصیلات […]

عمران خان کی حکومت جنوری سے پہلےگر جائیگی ، پیشنگوئی نے حکومتی حلقوں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت جنوری سے پہلے ہی چلی جائے گی، میرے والد کے بیانیئے کو غلط کہنے والے اپنا معائنہ کروائیں، ہمارا مقابلہ کم ظرف لوگوں سے ہے۔ہمارا مقابلہ جن […]

گوجرانوالہ جلسے سے پہلے گرفتاریوں کا خطرہ،ن لیگی کارکنوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)نے گوجرانوالہ میں جلسے سے قبل ممکنہ گرفتاریوں کے حوالے سے متحرک کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ذمہ داران کی جانب سے متحرک کارکنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے […]

اگر حکومت عوام کیساتھ جنگ کرے گی تو جیت نہیں سکے گی ‘ مریم نواز نے بڑے دعوے کر دیئے

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر حکومت عوام کے ساتھ جنگ کرے گی تو جیت نہیں سکے گی ، سی پیک پاکستان کی ترقی کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور گیم چینجر […]

پاکستان کی قسمت کا فیصلہ، ایف اے ٹی ایف کےخصوصی گروپ کا اجلاس کل سے شروع

اسلام آباد(آئی این پی) ایف اے ٹی ایف انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کا 2 روزہ اجلاس منگل کو شروع ہوگا،خصوصی گروپ پاکستان کی کارکردگی پر تجاویز مرتب کرے گا۔گروپ میں چین، امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، نیوزی لینڈ ،بھارت شامل ہیں،خصوصی گروپ کی رپورٹ 21سے 23اکتوبر […]

close