کراچی(پی این آئی) حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی مناسبت سے 2 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 اکتوبر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کیسز میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 747 کیسز میں سے 365، یعنی 60 فیصد نئے کیسز صرف شہر قائد سے رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس […]
کراچی(پی این آئی) سندھ کسٹمز حکام کے مطابق پیپلزپارٹی کے ایم این اے روشن جونیجو کا بیٹا غیاث جونیجو شراب سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کسٹمز کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کسٹمز […]
کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ، کمشنر کراچی کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کم از کم تین دن کے لیے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں لندن سے کی جانے والی تقریر کے بعد حکومتی اراکین ایک بار پھر سے انہیں وطن واپس لانے کے حوالے سے اقدامات کرنے کے دعوے کر رہے ہیں ۔ اس […]
کراچی(پی این آئی) این سی او سی کی ہدایت کے بعد کراچی کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، شہر قائد میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ ہونے کے بعد لاک ڈاون کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا، […]
لاہور (پی این آئی) ندیم افضل چن نے مطالبہ کیا ہے کہ نواز شریف کی تقریر پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سٹیل ملز ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک پلان منظور، 19ارب65کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دے دی گی۔نجی چینل کے مطابق مشیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں سٹیل ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری دی […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے دھرنوں کے دوران اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہر الاسلام نے انہیں استعفیٰ دینے کا کہا اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے مختلف الزامات کی زد میں آنے والے سرکاری افسران کو نوکری سے برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیا، کرپٹ، نکمے اور نیب زدہ افسران کی نشاندہی اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔نجی […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) پنجاب میں میدان سجانے کی تیاریاں، مریم نواز نے مسلم لیگ نے کے گڑھ میں جلسہ عام کا اعلان کر دیا، نواز شریف کی صاحبزادی نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کو جلسے کے انعقاد کی تیاریاں […]