پریشان کن صورتحالکراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے،لگتا ہے آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے، چیف جسٹس گلزار احمد کا شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ازخود نوٹس کی سماعت میں ایک بار پھر کے الیکٹرک کی کارکردگی پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام لوگ آپس میں ملے ہوئے ہیں،کراچی میں […]

وزیراعظم عمران خان کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہےموجودہ حکومت نے کس نظام کو لنگڑا لولا بنا دیا ہے؟پی ٹی آئی ایم این اے اپنی حکومت پر چڑھ دوڑے

اسلام آباد (پی این آئی)اٹک سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میجر ریٹائرڈ طاہر صادق اپنی ہی حکومت پر چڑھ دوڑے۔طاہر صادق نے کہا کہ عمران خان کی ٹیم نااہل لوگوں پر مشتمل ہے، قیام پاکستان سے لےکر آج تک اتنی کرپشن نہیں ہوئی […]

آؤٹ آف ٹرن غیر قانونی ترقیوں کو چیلنج کرنا جرم بن گیا، 25 اعلیٰ خواتین افسروں کے فون نمبر غیراخلاقی ویب سائٹس پر ڈال دیے گئے

کراچی(آئی این پی ) آؤٹ آف ٹرن غیرقانونی ترقیوں کیخلاف پٹیشن داخل کرنے والی گریڈ 17 کی خواتین افسران کے فون نمبرز غیر اخلاقی ویب سائٹس پر ڈال دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گریڈ 17 کی خواتین افسران کو ہراساں کرنے کا انوکھا […]

فضل الرحمان نےمکس اچار پارٹی کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ٹھان لی، مولانا نواز شریف زرداری کا لقب ، سیاسی منظر پر دلچسپ صورتحال

لاہور(آئی این پی ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے مکس اچار پارٹی کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ٹھان لی، اس کردار کو بخوبی نبھانے پر مولانا کو ‘مولانا نواز شریف زرداری’ کا لقب ملا، نواز شریف […]

مذاکرات ناکام ہو گئے، انتظامیہ نے پی ڈی ایم قیادت کو گوجرانوالہ جلسے کے انعقاد پر جواب دیدیا

گوجرانوالہ(پی این آئی)مذاکرات ناکام ہو گئے، انتظامیہ نے پی ڈی ایم قیادت کو گوجرانوالہ جلسے کے انعقاد پر جواب دیدیا، پاکستان مسلم لیگ (ن) اورگوجرانوالہ انتظامیہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ن لیگ کی مقامی قیادت کا دعویٰ ہے کہ مقامی ضلعی […]

کچھ دن بعد عمران خان کو بھی جیل جانا پڑے گا، بڑ ے سیاستدان نے بڑی پیشنگوئی کر دی

بہاولپور(پی این آئی)سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانا بڑی بات نہیں، ہم تو نظام بدلنا چاہتے ہیں۔دنیا نے ووٹ کو عزت دے کر ترقی کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے بہاولپورمیں جلسہ عام سے خطاب […]

ملک کیخلاف کوئی سرگرمی قبول نہیں، ن لیگی باغی رکن اسمبلی نے گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا جلسہ زبردستی روکنے کا اعلان کر دیا

گوجرانوالہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے باغی رکن اسمبلی نے گوجرانوالہ شہر میں اپوزیشن اتحاد کے جلسے کو زبردستی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوج کیخلاف نواز شریف کی تقریر کے بعد اپنے قائد اور پارٹی کیخلاف بغاوت کرنے والے […]

ایک اور بیماری کا حملہ؟ پاکستان کے بڑے صوبے میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے کی خبر،حکومت نے رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ( این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھیلنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت سے اس حوالے پر رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ٹائیفائیڈ کے […]

سانحہ موٹروے کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے اعتراف جرم کر لیا،موٹروے تک پہنچنے سے پہلے بھی اسی رات تین وارداتیں کیں

لاہور (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی سے گرفتار کیے جانے والے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں دوران […]

ستمبر2020ء میں ترسیلات زر میں اضافہ ، وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود ہماری معیشت کیلئے خوشخبری ہے ، ستمبر2020ء میں ترسیلات زر بڑھ کر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالرز ہوچکی ہیں ۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ، تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اسکول دوبارہ بند ہونے کے حوالے سے خبروں کی تردید کردی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال اسکول دوبارہ بند کرنا پڑیں گے […]

close