اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے آٹا چینی کی قیمتوں میں کمی آگئی ہے، جب تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی چین سے بیٹھوں گا، مہنگائی سے تنگ عوام کی مشکلات کا احساس ہے، مہنگائی اور ذخیرہ […]
لاہور(پی این آئی) گجر پورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ مکمل ہوگئی، متاثرہ خاتون نے عابد ملہی کو پہچان لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کیمپ جیل میں ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ مکمل کی گئی، متاثرہ خاتون کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی دوسری لہر شروع ہوچکی ، کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے،احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کیلئے سخت پابندیاں عائد کریں گے، کاروباری سرگرمیوں اور مارکیٹوں کے […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا فیصلہ کرلیا، سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا کہ فنانس ٹیم میں بڑی تبدیلی ہورہی ہے،مشیر خزانہ کیلئے شوکت ترین کا نام سامنے آیا ہے، حفیظ شیخ ایک بریف کیس لے […]
سکھر (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف یا عمران خان سے نہیں لیکن ان کے اتحادیوں سے بات چیت کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]
لاہور(پی این آئی ) پنجاب میں کرونا سے اموات کنٹرول میں آ گئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوا۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق کرونا وائرس سے مزید 1 ہلاکت کے بعد صوبے […]
نیو یارک (پی این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں منیر اکرم نے کہا کہ جو عرب ممالک اسرائیل کو بطور ریاست […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکے خلاف چوہدری شوگر ملز کی ٹی ٹیز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے ثبوت مل گئے ، جس کا ریفرنس ایک ہفتے کے اندر دائر کردیا جائے گا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی بنیاد پر ایک بار پھر لاک ڈاون کا مطالبہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے صحافی جویریہ صدیق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک بار پھر عوام پر حملہ آور ہے کم از […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بچے کی پیدائش پر والد کو ایک ماہ کی چھٹی دینے کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزراء اپنے ہی دور حکومت میں ملک میں جاری مہنگائی پر پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق اجلاس میں کئی امور پر […]