اسلام آباد (پی این آئی)مزے ہی مزے، تین چھٹیاں پکی ہو گئیں، کون کون سے ادارے بند رہیں گے؟ جانیئے، عید میلادالنبی کے موقع پر تمام بینک ، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک( جمعہ) کو بند رہیں گے۔جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار […]
اسلام آباد (این این آئی)وزرات خارجہ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ کورونا کے باعث ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ہمارے کونسل جنرل کی ملاقاتیں رک گئی ہیں ۔ وقفہ سوالات کے دور ان وزارت خارجہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ کورونا کی وجہ سے فیڈرل […]
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں اپوزیشن نے آئی لینڈ اتھارٹی سے متعلق آرڈیننس معاملے پر اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر شدید احتجاج کیا ۔ جمعرات کوسینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہاکہ صوبوں کی ملکیت پر آرڈیننس کے ذریعے قبضہ کرنا غیر آئینی ہے، […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مراد سعید نے بتایا ہے کہ حیدرآباد سکھر موٹرویز کا سنگ بنیاد اگلے سال رکھیں گے،اسلام آباد پشاور موٹروے پر چار ریسٹ ایریاز کو ایم ون کے معیار کے مطابق لے جائیں گے۔ سینٹ میں اظہار خیال کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی گیس کے بلوں نے ارکان پارلیمنٹ کی چیخیں نکلوا دیں، آئیسکو اور سوئی ناردرن کے ذمہ داران طلب کر لیئے گئے، پارلیمنٹ لاجز کے لاکھوں روپے میں بجلی و گیس کے بلزکے معاملے پر سوئی ناردرن کمپنی کے ذمہ داران کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سخت فیصلے کر لیے گئے، شاپنگ مالز، دکانوں اور ریسٹورنٹس بند کرنے کے اوقات مقرر کر دیئے گئے، پاکستان میں کورونا وائرس وبا کی دوسری لہر کے بعد وفاقی حکومت نے وبا کے مزید پھیلائو […]
اسلام آباد (پی این آئی)شبلی فراز نے کیوں وضاحت کی کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی؟، اطلاعات ونشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت مجرم اور مفرور سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے تمام قانونی وسائل استعمال […]
اسلام آباد (پی این آئی)کورونا ماسک لگا کر باہر نکلیں ورنہ گرفتاری ہو سکتی ہے، حکم جاری ہو گیا، کن کن شہروں میں نافذ العمل ہو گا؟ جانیئے، کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر ملک بھر میں آج سے عوامی مقامات پرماسک پہننا لازم […]
کراچی(پی این آئی)گیس کے بحران کے لیے تیار ہو جائیں، عمر ایوب نے وارننگ دے دی ، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے گیس بحران سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اس وقت گیس کی قلت ہے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاون شروع ہو چکا ہے، کورونا کے دباؤ میں مسلسل اضافہ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسزمیں تیزی سےاضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں ںے خبردار کیا کہ اگر […]
لاہور(پی این آئی)سموگ کو آفت قرار دے دیا گیا، صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحولیات محمد رضوان نے محکمہ تحفظ ماحولیات کی دو سالہ کارکردگی اور سموگ کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ڈی جی پی آر،لاہور میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]