لاہور( این این آئی)لاہور29 اکتوبر: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے حفیظ سنٹر میں آتشزدگی کے باعث متاثر ہونے والے تاجروں کے لئے بڑے پیکیج کا اعلان کر دیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے یہ اعلان لاہور چیمبر آف کامرس […]
لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں کروڑوں روپے کی سرکاری ادویات کی چوری کے الزام میں ڈی ایچ او اور اکائونٹ افسر سمیت دیگر کو ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کر لیا گیاہے ۔لاڑکانہ سول اسپتال کے سرکاری اسٹور سے 3کروڑ روپے سے زائد مالیت کی […]
لاہور( این این آئی )ناموس مصطفی ؐ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،ملک میں مذہبی ہم آہنگی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں،سیاسی مخالفت میں افواج پاکستان ، سلامتی کے اداروں اور قومی غیرت و حمیت کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے ، سیاسی […]
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دسمبر کا لاہور کا جلسہ آخری معرکہ ہوگا اور اگر لاہوریے شریک ہوئے تو لانگ مارچ کی ضرورت ہو گی اور نہ گرتی دیوار کو آخری دھکا دینے […]
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ۔جمعرات کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے اسلام آباد کے مختلف مراکز کا دورہ کیا ،عوام کو ماسک پہننے کی تلقین […]
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے بلیو ورلڈ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کی جانب سے عوام الناس سے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے کی شکایا ت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی […]
راولپنڈی (این این آئی)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ پلوامہ واقعہ کے بعد فتح کو متنازعہ اورپاک فوج کونشانہ بنانے پرغم وغصہ پایاجاتاہے۔جمعرات کو صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہاکہ پاک فوج بطور ادارہ […]
اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کیسز مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بھی بڑھ گئی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ 70 سے زائد […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور اور نامور قانون دان سینیٹر بابر اعوان نے سینٹ کو بتایا ہے کہ عافیہ صدیقی اور ایمل کانسی کو امریکا کے حوالے کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم […]
راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ جنگی قیدی ابھی نندن کی رہائی اور ایک ذمہ دار ریاست کے میچور ردعمل کے علاوہ کسی اور چیز سے جوڑنا انتہائی افسوسناک اور گمراہ کن ہے،پلوامہ واقعے کے بعد […]
کراچی (این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے کراچی میں واقع قومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپامارکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے ۔نیب کی کارروائی کے بعد اسپتال میں ڈاکٹر وں او انتظامیہ نے کام چھوڑدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب قومی […]