پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی بحران کا شکار ہو کر چندہ مانگنے پر مجبور، سینئر رہنماؤں نے لاکھوں روپے چندہ جمع کروا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی بحران کا شکار ہو کر چندہ مانگنے پر مجبور، سینیئر رہنماؤں نے لاکھوں روپے چندہ جمع کروا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز نے پارٹی معاملات چلانے کے لیے چندہ […]

متنازعہ بیانات کا سلسلہ روکا جائے، پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملک کی اعلیٰ شخصیت نے رابطے کرنا شروع کر دیے

لندن (پی این آئی) ملک کی اعلیٰ شخصیت نے لندن میں مقیم نواز شریف سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملک کی اعلیٰ شخصیت نے رابطے کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ […]

5نومبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اٹک (پی این آئی)دربار عالیہ حضرت سخی سلطان کے سالانہ عرس کے موقع پر کل ضلع اٹک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی دربار […]

جو نواز شریف صاحب کے بیانیے کی مخالفت کرے گا اس کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں،پارٹی چھوڑ دیں اور جائیں بلے کے نشان سے الیکشن جیت کر اسمبلی آ جائیں

لاہور (پی این آئی) عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جو لیگی اراکین اسمبلی قائد میاں نواز شریف کے بیانیے سے اختلاف رکھتے ہیں وہ سب لوٹے ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

موٹر وے واقعہ کے مرکزی کردار شفقت عرف بگا نے اعتراف کر لیا

لاہور ( پی این آئی )موٹر وے واقعہ کے مرکزی کردار شفقت عرف بگا نے اعتراف کر لیا،موٹر وے واقعہ کے مرکزی ملزم شفقت عرف بگا نے اعتراف جرم کرلیا.ملزم شفقت کو سخت سکیورٹی میں تفتیشی افسر ذوالفقار چیمہ نے کینٹ کچہری میںمجسٹریٹ کے سامنے […]

امریکا نے چوری شدہ 45 نوادرات پاکستان کو واپس کردیے، گندھارا دور کے گوتم بدھ کے مجسموں سمیت دیگر سجاوٹی اشیا شامل ہیں، مزید کتنے نوادرات آئیں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ پاکستان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ امریکا نے چوری شدہ 45 نوادرات پاکستان کوواپس کردیے، گندھارا دور کے ان نوادرات میں گوتم بدھ کے مجسموں سمیت دیگر سجاوٹی اشیا شامل ہیں۔اپنے بیان میں دفتر خارجہ نے […]

پیپلزپارٹی عمران خان کو استور کی زمین پر قبضہ نہیں کرنے دی گی، بلاول بھٹو زر داری نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عمران خان کو استور کی زمین پر قبضہ نہیں کرنے دی گی۔ یہ بات انہوں نے استور میں پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک کارنر میٹنگ […]

کورونا کی صورتحال، تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند کیے جائیں گے؟وزیرتعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ایسے حالات نہیں کہ ملک میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے جائیں۔ایک انٹرویومیں شفقت محمود نے کہا کہ حکومت، تعلیمی اداروں میں کورونا کی صورتحال کا مکمل جائزہ […]

گونگے بہرے افراد کو ڈرائیونگ لائسنس دینے کا بھی فیصلہ، نیا سسٹم آن لائن روڈ سائن ٹیسٹ متعارف کرا دیاگیا

لاہور( این این آئی )پولیس نے ٹریفک قوانین اور اشاروں کے ٹیسٹ کو کمپیوٹرائزڈ کر کے نیا سسٹم آن لائن روڈ سائن ٹیسٹ متعارف کرا دیا، آئی جی پنجاب نے پورے صوبے میں سسٹم کو شروع کرنے کا حکم دیدیا،حکومت نے گونگے بہرے افراد کو […]

شیخ رشید کے خوابوں کی تعبیر قریب آ گئی،راولپنڈی کی تقدیر بدلنے میں تھوڑے دن باقی، لئی ایکسپریس وے کی منظوری حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نالہ لئی کے توسیع منصوبے کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلا س میں وفاقی وزیر برائے صنعت حماد اظہر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور سینئیر افسران نے شرکت ی […]

فیصلہ ہو گیا، مریم نواز کل کہاں کے لیے اڑان بھریں گی؟ کتنا عرصہ قیام کریں گی؟

لاہور(پی این آئی)فیصلہ ہو گیا، مریم نواز کل کہاں کے لیے اڑان بھریں گی؟ کتنا عرصہ قیام کریں گی؟اکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے دورہ گلگت بلتستان کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ مریم نواز انتخابی مہم کے سلسلے […]

close